پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
محمد عرفان نے 4 اوور کروائے ہیں جس میں دو اوور میڈن اور 10 رنز دے کر ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
جنید خان نے 6 اوور کیے ۔ 1 میڈن اور 17 رنز دے کر 4 کھلاڑی آؤٹ کیے ہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
دھونی کا فلیک دو رنز کے لیے۔ اس اوور میں 9 رنز بنے ہیں اس کے ساتھ 44 اسکور 13 اوور اور 5 آؤٹ دھونی اور رینا آرام سے کھیل رہے ہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جنید کا ایک اور شکار۔ انڈیا کا ایک اشتہار ہے جس میں بتایا جاتا ہے کہ آ رہا ہے پاکستان اور یہ بندہ بلا پکڑ کر کہتا تھا آنے دے۔
153002.jpg
 
Top