جنوبی افریقہ 36 اوور 130 اسکور 8 آؤٹ
شمشاد لائبریرین اکتوبر 30، 2013 #82 فلک شیر نے کہا: کیا یہ ٹیسٹ سیریز کا ری پلےہونے جا رہا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شبھ شبھ بولیں جی۔ ابھی تو یہ پہلا میچ ہے۔ ابھی 4 باقی ہیں۔
فلک شیر نے کہا: کیا یہ ٹیسٹ سیریز کا ری پلےہونے جا رہا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شبھ شبھ بولیں جی۔ ابھی تو یہ پہلا میچ ہے۔ ابھی 4 باقی ہیں۔
فلک شیر محفلین اکتوبر 30، 2013 #100 اور اجمل نے پارنیل کو پویلین کی راہ دکھا دی اور ون ڈے کرکٹ میں اپنی ڈیڑھ سو وکٹیں مکمل کیں۔