بےچاروں کو پیار محبت پر لگا کر ناکارہ کر دیا اس قوم نے۔۔۔ٹائم فار۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔تم جیتو یا ہارو۔۔۔ ۔۔۔ سُنو!۔۔۔ ۔
انیس بھائی ۔۔۔۔بےچاروں کو پیار محبت پر لگا کر ناکارہ کر دیا اس قوم نے۔۔۔
بس آپ سے محبت جو ہے۔انیس بھائی ۔۔۔ ۔
آپ ہمیں ہرانے کے لئے اتنی محنت کیوں کرتے ہیں!!!
تھوڑی وضاحت درکار ہے ۔۔۔۔۔میرا دماغ تھوڑا موٹا ہے ۔۔۔سیدھی سیدھی باتیں سمجھ نہیں آتیں!!بس آپ سے محبت جو ہے۔
میں نہیں چاہتا کہ آپ کبھی ان کی طرح بنیں۔
مطلب۔تھوڑی وضاحت درکار ہے ۔۔۔ ۔۔میرا دماغ تھوڑا موٹا ہے ۔۔۔ سیدھی سیدھی باتیں سمجھ نہیں آتیں!!
جم کر کھیلا ہے وہ بندہ! واقعی!!!ویسے ایک بات ہے۔ آج کتنے ہی سالوں کے بعد میں نے ان بزدلوں کے ٹولے میں ایک بہادر دیکھا۔
اب وہ ان بزدلوں کا رنگ نا پکڑے۔
اوکے ۔۔۔مطلب۔
سست، بزدل، خوداعتمادی کا فقدان، سفارشی وغیرہ وغیرہ۔
جم کر کھیلا اور کہیں بھی دباؤ کا شکار نظر نہیں آیا۔جم کر کھیلا ہے وہ بندہ! واقعی!!!
یہ ساری ایک جیسی ہی ہیں۔اوکے ۔۔۔
سو یو تھنک دے آل آر لائیک دیٹ!!!
لیکن میں نے تو سُنا ہے پانچ اُنگلیاں برابر نہیں ہوتیں
اچھا باقی سب ٹھیک ہے لیکن میرا دل اپنے بابا جی کے بارے میں ایسی باتیں ماننے کو نہیں کرتا ۔۔۔۔یہ ساری ایک جیسی ہی ہیں۔
لکھ لیں آپ۔