اچھا بھلا جیت رہے تھے۔
یہ سب یا تو طالبان کی شرارت ہے یا پھر امریکہ کی کہ عین اس وقت گراؤنڈ میں ایک کالی بلی لا کر چھوڑ دی۔ اور یہی بدشگونی ہارنے کے لیے کافی تھی۔
احمد بھائی یہ ہے عینی مینی کا جواب۔۔۔یہ رہی وہ کالی بلی
![]()
سارا قصور اس بےچاری پہ ڈال دیں ۔۔یہ رہی وہ کالی بلی
![]()
ایسا ہی کرتے ہیں ۔۔ کسی کو تو بلیم کرنا ہوتا ہے نا ۔۔۔
جی جی میچ ہو را ہے ایک کڑور مائیلز آوے اور قصور ہے عینی شاہ وایسا ہی کرتے ہیں ۔۔ کسی کو تو بلیم کرنا ہوتا ہے نا ۔۔۔
کھلا تضاد ۔۔ ۔جی جی میچ ہو را ہے ایک کڑور مائیلز آوے اور قصور ہے عینی شاہ واووووووووووووو کیا بات ہے آپ کی فلاسفی کی
اوپن کنٹراسٹ ہے بھئی
![]()
اکچلی میرا مطلب بھی وہی تھاکھلا تضاد ۔۔ ۔
اوپن کنٹراسٹ کی اردو کھلا تضاد ۔۔۔اکچلی میرا مطلب بھی وہی تھا![]()
وہی انسان ایکسپئیرنسڈ ہو جائے تو اس کے لیے نیکسٹ آسان ہو جاتا ہےاگلے میچ میں کیا ہوگا ؟؟
تجربہ کار تو بہت ہوگئے ہیںوہی انسان ایکسپئیرنسڈ ہو جائے تو اس کے لیے نیکسٹ آسان ہو جاتا ہے![]()