پنجابی کہاوت ہےجب انیس الرحمن بھائی نے اس دھاگے پر پیغام لکھا تو پتہ چل جانا چاہیئے تھا۔ ویسے یہ میچ پاکستان جیتے گا
اور کھائیں ناخنآخری 10 اوور بہت برے رہے
بہت ہی برے.
لواور کھائیں ناخن
بہنا، یہی تو بات ہوئی کہ کوئی بات ہی نہیں ناخن کھانا؟لو
یہ کیا بات ہوئی بهلا.
صرف 268!!!!ٹوٹل سکور کتنا ہوا ہے ؟
گریٹصرف 268!!!!
وہی چیک کر رہا ہوں ابھی ۔۔ ڈی ویلرز نے اچھی پٹائی کی ہے آج ۔صرف 268!!!!
نہیں تو ماہینہہیں کچه تو لے لیں
جسٹ گریٹ!!!
کیوں تمہیں ان سے کوئی کمیشن لینی ہے کیا؟افریقہ جیت جائے گا ناں
وہی وہیجسٹ گریٹ!!!
انکریڈیبل!!!
رقم نہیں سکور ہے یہصرف 268!!!!
ہی ہی ہیکیوں تمہیں ان سے کوئی کمیشن لینی ہے کیا؟
مینوں وی نہیں آتی۔۔۔دو چار حرف ای آندے ہیں تے وہ وی میں ہر جگہ بول کے افسر بن جاندا ہوں!!!وہی وہی
مینوں زیادہ انگریزی نہیں آتی