آپ کو بهی تو چین نہیںانیس کا نام لیا اور ایک آؤٹ ہوگیا ۔۔ ہاہاہا
کبهی پہیہ دیکها ہے آپ نے غور سے؟پاکستانی ٹیم کا تماشہ بنا دیا ہے ان نوجوانوں نے!
جی دیکھا ہے، کیوں؟کبهی پہیہ دیکها ہے آپ نے غور سے؟
دو جمع دو کتنے ہوتے ہیں!!!پاکستانی ٹیم کا تماشہ بنا دیا ہے ان نوجوانوں نے!
آگے کیسے بڑهتا ہے؟جی دیکھا ہے، کیوں؟
اللہ اکبر...اللہ کرے پاکستان 50 میں اوٹ ہو
نجم سیٹھی کو ہٹا کر جاوید میاں داد کو پی سی بی کا چیرمین بنانا چاہیےتو شاید بہتری اوے
4 اور کیا؟دو جمع دو کتنے ہوتے ہیں!!!
ابهی سے اگلے دو کیوں جمع کروا رہے ہیں، سکور تو ہو لینے دیں پہلے کچهدو جمع دو کتنے ہوتے ہیں!!!
یہ کرکٹرز کہاں سے لگتے ہیں آپکو؟ان کو آج اتنی مار پڑنی چاہیے کہ ساری زندگی کرکٹ کھیلنے سے توبہ کر لیں۔ بلکہ اپنی آئندہ آنے والی نسلوں کو بھی کرکٹ کھیلنے سے منع کر جائیں۔
ہاہاہایہ کرکٹرز کہاں سے لگتے ہیں آپکو؟
میری دو آنکهوں والی ه کو نظر انداز کیجیئے گا پلیز.ان کو آج اتنی مار پڑنی چاہیے کہ ساری زندگی کرکٹ کھیلنے سے توبہ کر لیں۔ بلکہ اپنی آئندہ آنے والی نسلوں کو بھی کرکٹ کھیلنے سے منع کر جائیں۔
بس اسی لئے میں ان سب کو یہاں آنے سے بین کر دیتا ہوں!!!اللہ اکبر...
یہاں تو ہر بندہ ہی خلاف جیت دعاوں میں ہے.