شمشاد
لائبریرین
خبردار جو مصباح الحق کو انکل کہا تو۔ کیا ہوا جو وہ 40 سال کا ہے۔ ویسے بھی وہ اس میچ تو کھیل ہی نہیں رہا۔بےچارے انکل
خبردار جو مصباح الحق کو انکل کہا تو۔ کیا ہوا جو وہ 40 سال کا ہے۔ ویسے بھی وہ اس میچ تو کھیل ہی نہیں رہا۔بےچارے انکل
وہ تو اپ کو کہا ہے انکل وہ کہان سے ا گئے میرے انکلخبردار جو مصباح الحق کو انکل کہا تو۔ کیا ہوا جو وہ 40 سال کا ہے۔ ویسے بھی وہ اس میچ تو کھیل ہی نہیں رہا۔
کینکہ اپ نے لکھا تھا کہ کہنے میں کیا ہرج ہے کہ پاکستان جیت جائے گااچھا مجھے کہا ہے۔ لیکن میں "بیچارے انکل" کیوں ہو گیا؟
تو جیت جائے گا ناں۔کینکہ اپ نے لکھا تھا کہ کہنے میں کیا ہرج ہے کہ پاکستان جیت جائے گا
لیٹس سی واٹ جیت جائے تو جیت جائے جب اتنے سارے ہارے ہیں ایک جیت جائے گا تو بڑا تیر مار لے گا نا جیسے ہنہہتو جیت جائے گا ناں۔
دیکھ لینا آج ٹاس بھی پاکستان جیتے گا اور میچ بھی۔
اللہ کرے پاکستانی ٹیم ہار جائے۔۔۔۔ پاکستان نہیں۔۔۔یہیں ہوں۔
لیکن جب "پاکستانی" خود یہ بات کہتے ہیں کہ "اللہ کرے پاکستان ہار جائے" تو اچھا نہیں لگتا۔
اب بھی وہی ہیں۔۔۔۔صبح تک تو شہید ماہی تھیں ۔۔ ؟؟
ایک آدھ گھنٹے سو بھی جائیے گا۔ کوئی مضائقہ نہیں۔۔۔اور پہلا کھلاڑی آؤٹ
میں اب کھانا کھا لوں ۔۔