پاکستان اور جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

آپ نے ہی ڈھیل دی ہوئی ہے۔ :)

ویسے نئے آل راؤنڈر کیسے لگے آپ کو؟
ایک میچ میں آپ ان کو عظیم بنا سکتے ہیں میں نہیں۔۔۔
انور علی تو خیر ہے ہی اچھا آل راؤنڈر۔۔۔
ڈومیسٹک میں اس کی کارکردگی اچھی ہی رہی ہے۔۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ایک میچ میں آپ ان کو عظیم بنا سکتے ہیں میں نہیں۔۔۔

ہمارے سوال سے یہ رائے اخذ کرلینے کے لئے بھی ایک عظیم دماغ کی ہی ضرورت تھی۔ شکریہ ۔ :)

ایک میچ میں آپ ان کو عظیم بنا سکتے ہیں میں نہیں۔۔۔
انور علی تو خیر ہے ہی اچھا آل راؤنڈر۔۔۔
ڈومیسٹک میں اس کی کارکردگی اچھی ہی رہی ہے۔۔۔

:):):)
 

جیہ

لائبریرین
اچھا ؟؟؟
ویسے ویرات کوہلی کو بے ہودہ اشتہارات میں دیکھ کر لاحول ولا قوۃ پڑھنے کو دل کرتا ہے
 

عمر سیف

محفلین
سنا ہے آؤٹ ہوتے وقت گالیاں دے رہا تھا :)
میں کل وہ میچ بھی دیکھ رہا تھا ۔۔
جیسے ہی کوہلی آؤٹ ہوا اس کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا ایسے :eek::eek::eek:
پھر اس نے امپائر سے نوبال چیک کرنے کو کہا جو یہ نہیں تھی ۔۔ پویلین تک اس کا منہ ایسے ہی رہا ۔۔:eek::eek::eek:
 
Top