پاکستان اور جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

بھلکڑ

لائبریرین
چل جی میچ تو ہم نے جیت لئے ہیں ۔۔۔الحمدللہ!
اب اگر انیس بھائی کے ۔۔۔۔۔ سے بچے رہے تو انشاءاللہ باقی بھی جیت جائیں گے!
بلاول بھٹی اور انور علی کی تعریف تو بنتی ہے۔۔۔
۔۔۔۔۔رضا حسن، ذوالفقار بابر، ناصر جمشید ، عدنان اکمل ، اسد شفیق، احمد شہزاد ، جنید خان ، صہیب مقصود، محمد عرفان ، بلاول بھٹی ، انور علی اور وہ جن کو ساتھ لے کے جارہے ہیں موقع نہیں دے رہےاور جن کے نام میں بھول رہا ہوں۔۔۔۔یہ تو پوری ٹیم جوانوں کی بن گئی ۔۔
اور جو بابوں کی ٹیم ہے ۔۔۔۔اُس میں سے جو پرفارم کر ہے ہیں یا جن کی کرکٹ باقی ہے اُنہیں رکھیں باقیوں کو خُدا حافظ کریں ناں!!
 

بھلکڑ

لائبریرین
بھلکڑ ۔۔ اس میں ذولفقار بابر 34 یا 35 سال کا ہے ۔۔محمد عرفان 31 کیا نہیں بھی خدا خافظ کہہ دیں ؟
وہ ابھی آئے ہیں اور وہ اچھے کھیل کے مظاہرہ کررہے ہیں!!
میں نے مصباح، حفیظ، گُل ، اجمل کا نام نہیں لکھا ۔۔۔!!!! کیونکہ ان کی ابھی کرکٹ ہے اور یہ اچھا کھیل رہے ہیں ۔۔۔۔۔
آپ دیکھیں اجمل کو کس عمر میں آ کے چانس ملا ہے ۔۔۔۔۔اچھا کھیل رہا ہے ۔۔۔۔بالکہ پوری دُنیا میں اپنا لوہا منوا چُکا ۔۔۔جادوگر کہلوایا ۔۔۔میچ کا پانسہ کسی بھی وقت پلٹ سکتا ۔۔۔۔اس طرح پرفارم کرتا رہے اور کھیلتا رہے ۔۔۔۔!
اچھا کھیلو ٹیم میں رہو!! بابوں کی ٹیم ہو لیکن پرفارم کریں ۔۔۔۔ناں!!
 
Top