پاکستان اور سری لنکا دبئی میں تیسرا ایک روزہ میچ

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا 27 اوور، 129 پر دو آؤٹ

تھوڑا سا روکا تو ہے پاکستانی ٹیم نے پھر بھی ان کے لیے ساڑھے پانچ کی اوسط کوئی زیادہ نہیں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آفریدی نے دلشان کو بولڈ کر دیا۔ اس کا انفرادی اسکور 64 تھا۔

سری لنکا 135 پر تین آؤٹ۔ 28 اوور۔
 

محمد امین

لائبریرین
سرفراز احمد نے مہیلا کو اسٹمپ کردیا ہے۔۔ بہت ہی زیادہ مشکل فیصلہ تھا تھرڈ امپائر کے لیے۔۔ مگر ہمارے خیال میں یہ صاف آؤٹ تھا۔۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
اسکور بتانے کی ذمے داری ہمارے وزیرِ منتظم کی ہے :p

کیا سرفراز نے اس رن آؤٹ کو چھوڑنے کا ازالہ کرلیا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا 168 پر چار آؤٹ
اوور ہوئے ہیں 1۔35

اب کچھ امید بندھی ہے کہ پاکستان میچ جیت سکتا ہے۔ بشرطیکہ دباؤ برقرار رکھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بیٹنگ پاور پلے شروع ہو چکا ہے۔

سری لنکا 39 اوور 184 پر چار آؤٹ

72۔6 کی اوسط کی ضرورت ہے سری لنکا کو میچ جیتنے کے لیے جو کہ فی الحال مشکل نظر آ رہی ہے لیکن کرکٹ بائی چانس، کچھ کہا بھی نہیں جا سکتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا 186 پر پانچ آؤٹ ہو گئے۔
اوور ہوئے ہیں 3۔39

محمد حفیظ کی پہلی اور سری لنکا کی ساتویں وکٹ

اب امید ہے کہ میچ جیتا جا سکتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا 40 اوور، 186 پر پانچ آؤٹ
اوسط 32۔7 پر پہنچ گئی ہے۔ سری لنکا کے لیے مشکل۔
 

شمشاد

لائبریرین
44واں اوور بھی 8 اسکور کا تھا۔
یہ آخر میں کوئی اُلٹا سیدھا کام دکھانے والے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سعید اجمل کی تیسری وکٹ

سری لنکا 224 پر آٹھ آؤٹ
5۔45 اوور

اب تو میچ جیت ہی جائیں گے۔
 
Top