سر جی میتھیوز آخری اوورز میں بہت اچھا کھیلتا ہے۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین نومبر 18، 2011 #44 سری لنکا 227 اوور، 8 آؤٹ، جیتنے کے لیے 18 گیندوں پر 31 اسکور کی ضرورت ہے جو کہ مشکل ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 18، 2011 #48 عمر گل نے سری لنکا کی نویں وکٹ گرا دی۔ 335 پر 9 آؤٹ، 2۔48 اوور آخری کھلاڑی کریز پر۔