سید عمران
محفلین
وڑائچ بابا بھی درجہ اول کے ملامتی صوفی بنتے جار رہے ہیں۔
ارے نہیں۔۔۔ہمارے جیسا نا بھیا ۔
آپ تو سوم درجے کے ہیں!!!
وڑائچ بابا بھی درجہ اول کے ملامتی صوفی بنتے جار رہے ہیں۔
ارے نہیں۔۔۔ہمارے جیسا نا بھیا ۔
چلیں خیر ہے ،ارے نہیں۔۔۔
آپ تو سوم درجے کے ہیں!!!
آپ نے خود اپنے آپ کو نچلے درجے کا کہا ہے۔۔۔چلیں خیر ہے ،
ہمارا درجہ تو آپ سے نیچے ہے نا چلے گا ۔
دوشی قرار تو دے ہی دیا ہے آپ نے اب ہم خانہ بدوش نا بن جائیں ۔آپ نے خود اپنے آپ کو نچلے درجے کا کہا ہے۔۔۔
اس میں ہمارا کوئی دوش ناہی ہائے!!!
اگر ہم آپ کو جوش سے جوشی کہتے تو کیا آپ خانہ بر جوش بن جاتے؟؟؟دوشی قرار تو دے ہی دیا ہے آپ نے اب ہم خانہ بدوش نا بن جائیں ۔
نا جی نا ،اگر ہم آپ کو جوش سے جوشی کہتے تو کیا آپ خانہ بر جوش بن جاتے؟؟؟
تو یہ اتنی دیر سے اور ہوکیا رہا ہے؟؟؟نا جی نا ،
آپ کا ہمارے سے مقابلہ تھوڑی ہے ۔
یہ تو ہم نے سوچا ہی نہیں ۔تو یہ اتنی دیر سے اور ہوکیا رہا ہے؟؟؟
اور یہ کام آپ کرتے کب ہیں؟؟؟یہ تو ہم نے سوچا ہی نہیں ۔
یہ شعبہ ہمارا ہے بھی نہیں ۔اور یہ کام آپ کرتے کب ہیں؟؟؟
اس معیار پر تو تمام شعبے اترتے ہیں۔۔۔یہ شعبہ ہمارا ہے بھی نہیں ۔
وہ تو ہماری عادت ہے جی ۔اس معیار پر تو تمام شعبے اترتے ہیں۔۔۔
اور آپ ہر شعبے میں اترتے ہیں!!!
جسے آپ عبادت سمجھ کر ادا کرتے ہیں!!!وہ تو ہماری عادت ہے جی ۔
اب ایسا بھی نہیںجسے آپ عبادت سمجھ کر ادا کرتے ہیں!!!
تب کیسا ہے؟؟؟اب ایسا بھی نہیں
معلوم کرتے ہیں جب تک آپ انتظار کریں۔تب کیسا ہے؟؟؟
معلوم کرتے ہیں جب تک آپ انتظار کریں۔
ہاں تو طعام کا موقع ہاتھ سے کیوں جانے دیں بھلا۔آپ انتظار کرانے کا کہہ کر ولیمے پر چلے جاتے ہیں!!!