محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
آپ کو ہم بھلا بھوکا رکھ سکتے ہیں ۔ایسا سوچ بھی کیسا لیا آپ نے بھیا ۔یعنی دوسروں کو بھوکا رکھ کر آپ ڈالنے جائیں مزید قحط!!!
آپ کو ہم بھلا بھوکا رکھ سکتے ہیں ۔ایسا سوچ بھی کیسا لیا آپ نے بھیا ۔یعنی دوسروں کو بھوکا رکھ کر آپ ڈالنے جائیں مزید قحط!!!
ہم نے محض سوچا نہیں اس اتوار کو بھگتا بھی ہے!!!آپ کو ہم بھلا بھوکا رکھ سکتے ہیں ۔ایسا سوچ بھی کیسا لیا آپ نے بھیا ۔
ایک موقع اور دیں اب کی دفعہ ہم پکا آپ کو بیوقوف نہیں بنائیں گے ۔ہم نے محض سوچا نہیں اس اتوار کو بھگتا بھی ہے!!!
وہ تو ہم بنتے ہی نہیں۔۔۔ایک موقع اور دیں اب کی دفعہ ہم پکا آپ کو بیوقوف نہیں بنائیں گے ۔
اللہ ایسی غلطی سے ہمیں محفوظ رکھیں ۔آمینوہ تو ہم بنتے ہی نہیں۔۔۔
اسی لیے ایک اور جگہ دعوت اڑانے چلے گئے تھے۔۔۔
اور موقع آپ کو بار بار دیں گے۔۔۔
پتا نہیں کب غلطی سے بلا لیں!!!
خدا ایسی تصحیحات آپ سے بار بار کرائے!!!اللہ ایسی غلطی سے ہمیں محفوط رکھیں ۔آمین
سبحان اللہ جی سبحان اللہ ۔خدا ایسی تصحیحات آپ سے بار بار کرائے!!!
الحمد للہ!!!سبحان اللہ جی سبحان اللہ ۔
یہ دھاگہ پیش کرنے والے اعتراف کر چکے ہیں کہ اس کی حیثیت مفروضے سے زیادہ نہیں ہے۔ تحریک انصاف میڈیا سیل نے نوٹ کیا ہے کہ جب سے مریم نواز جیل سے چھوٹی ہیں، تحریک کے خلاف پراپگنڈہ عروج پر پہنچ گیا ہے۔ آئے روز نئے نئے شوشے چھوڑے جاتے ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں ہوتی۔ ان "فیک نیوز" کی روک تھام کیلئے وزیر اطلاعات نے"فیک نیوز بسٹر" ٹویٹر ہینڈل کا اجرا کیا ہے۔ جو تحریک کے خلاف لیگی پراپگنڈہ کا منہ توڑ جواب دے گی۔ماروں گھٹنا، پھوٹے آنکھ!
میری طرف سے معذرت ۔
جی ہاں! سب کچھ فریبِ نظر ہے؛ سبھی معاملات کو شوشہ جات کے تناظر میں دیکھا پرکھا جاوے!یہ دھاگہ پیش کرنے والے اعتراف کر چکے ہیں کہ اس کی حیثیت مفروضے سے زیادہ نہیں ہے۔ تحریک انصاف میڈیا سیل نے نوٹ کیا ہے کہ جب سے مریم نواز جیل سے چھوٹی ہیں، تحریک کے خلاف پراپگنڈہ عروج پر پہنچ گیا ہے۔ آئے روز نئے نئے شوشے چھوڑے جاتے ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں ہوتی۔ ان "فیک نیوز" کی روک تھام کیلئے وزیر اطلاعات نے"فیک نیوز بسٹر" ٹویٹر ہینڈل کا اجرا کیا ہے۔ جو تحریک کے خلاف لیگی پراپگنڈہ کا منہ توڑ جواب دے گی۔
جی۔ آپ سمجھدار ہیں۔ اور جانتے ہیں یہ پراپگنڈہ کہاں سے ہو رہا ہے۔جی ہاں! سب کچھ فریبِ نظر ہے؛ سبھی معاملات کو شوشہ جات کے تناظر میں دیکھا پرکھا جاوے!
کہاں سے ہو رہا ہے؟ وہ کیا ہے نا کہ ہم اتنے سیانے نہیں!آپ سمجھدار ہیں۔ اور جانتے ہیں یہ پراپگنڈہ کہاں سے ہو رہا ہے۔
جہاں سے عمران خان کی سابقہ بیگمات کی کردار کشی کی گئی۔ نام لینے کی ضرورت نہیں ہے۔کہاں سے ہو رہا ہے؟
نعیم الحق صاحب پر یہ محض ایک الزام ہے۔جہاں سے عمران خان کی سابقہ بیگمات کی کردار کشی کی گئی۔ نام لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
عمران خان کو اتنی عربی آتی تھی؟
عمران خان کو اتنی عربی آتی تھی؟
درست فرمایا۔ آج بغیر کسی منتر چھو منتر کے خان صاحب نے زلزلہ پر قابو پا لیا۔روحانیت کسی زبان کی محتاج نہیں۔