یہ کوئی بڑا ٹارگٹ نہیں
پاکستان کے لیئے تو ہے ۔
یہ کوئی بڑا ٹارگٹ نہیں
جی ہاں واقعی بڑا ٹارگٹ نہیں ہے۔یہ کوئی بڑا ٹارگٹ نہیں
کھچ تو ماری تھی لیکن کیچ ڈراپ ہو گیا ہےاُمید ہے کہ عمر چول اکمل جلد ہی کوئی کھچ مار دینگے-
شکریہ مرشد پاک اچھا "کٹا" کھولا ہے۔اُمید ہے جلد ہی محفلین اسکو مطلوبہ "کلے" سے باندھ دیں گے۔اگر سلمان بٹ کی واپسی ہوجائے
اگر ایک "کٹا" ٹیم میں کھیل سکتا ہے تو دوسرے کٹے کا کیا قصور ہے؟؟ خاص طور پر جب وہ اپنی سزا بھی مکمل کر چکا ہو۔اچھا "کٹا" کھولا ہے۔
کہاں ظہیر عباس اور کہاں بابر اعظم !!!!!!!!!!! یہ جو بیچ میں ٹھہرے اُن کا کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟بابر اعظم سینچری کر کے پویلین لوٹ گئے-
ظہیر عباس کے بعد دوسرے پاکستانی جنہوں نے آسٹریلیا کیخلاف آسٹریلیا میں سینچری بنائی-
عُمدہ اننگ تھی لیکن اسکی بلڈ کرنا چاہئیے تھا تاکہ مارجن کم سے کم ہو سکتا ہار کا-
آسٹریلیا کے خلاف آج کے میچ میں 370 رنز کا پہاڑ جیسا ٹارگٹ پورا کرنے کا ایک ہی طریقہ ھے اور وہ یہ کہ ہمارے اوپنرز 20 رنز بنا کر نوازشریف کی والدہ کو دے دیں،جی ہاں واقعی بڑا ٹارگٹ نہیں ہے۔
بلکہ بہت بڑا ٹارگٹ ہے