ڈاکٹرعامر شہزاد
معطل
ہاہاہاہا ۔شاباش ویڈز۔
269 کا ٹارگٹ۔
اب کسی نے پاکستان کو ان پریڈکٹیبل کہا تو اس کو مل کر کٹنا ہے۔ سب کو پتہ تھا کہ 5 آؤٹ کے بعد بھی یہی ہونا ہے۔
ہاہاہاہا ۔شاباش ویڈز۔
269 کا ٹارگٹ۔
اب کسی نے پاکستان کو ان پریڈکٹیبل کہا تو اس کو مل کر کٹنا ہے۔ سب کو پتہ تھا کہ 5 آؤٹ کے بعد بھی یہی ہونا ہے۔
بزرگوں کے کوٹہ پر۔حفیظ بھائی ٹیم میں کیسے آ جاتے ہیں
کاش بتا سکتا مگر صورت حال میری توقع سے زیادہ خراب ہے۔ سلیمان بٹ جیسے مجرم کو پھر کپتان بنانے کی سوچ رہے ہیں
کیا عزت رہ جائے گی پاکستان کی
سر حالات تو اب بھی ایسے ہی ہیں کہ یہ فیصلہ لے لیا جائے اور سلمان بٹ کے آنے کا انتظار نہ کیا جائے ۔۔ویسے اگر سلمان بٹ کو پاکستان ٹیم کا کپتان بنایا گیا تو میں پاکستان کرکٹ فالو نہیں کروں گا۔
کبھی کبھار لگتا ہے کہ میں اکیلا ہی بندہ ہو ں جس نے کبھی یہ جملہ استعمال نہیں کیا۔سر حالات تو اب بھی ایسے ہی ہیں کہ یہ فیصلہ لے لیا جائے اور سلمان بٹ کے آنے کا انتظار نہ کیا جائے ۔۔
سر حالات تو اب بھی ایسے ہی ہیں کہ یہ فیصلہ لے لیا جائے اور سلمان بٹ کے آنے کا انتظار نہ کیا جائے ۔۔
آج آفس میں کام زیادہ ہے اس لیے میچ دیکھ نہیں پا رہا ۔۔۔۔۔۔کمال بھی اور حیرت بھی ہے کہ محمد نواز موجود ہیں ٹیم میں پر لڑی میں عثمان قادر جی غیرموجود ہیں۔
بیک ڈور سے ۔۔۔۔۔۔١٢ اوور ۵۰-۲ دونوں وکٹ فاکنر نے لیے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی، شرجیل۱۸ اور حفیظ4 جبکہ اظہر علی۱۲ ریٹایرڈ ہرٹ ہو چکے ہیں
حفیظ بھائی ٹیم میں کیسے آ جاتے ہیں
تھا ۔۔۔۔۔ لگانا بھول گئے آپ ۔۔۔۔۔۔۔ عامر اؤٹپاکستان کا مستند ترین بیٹنگ پیئر کریز پر موجود۔
قوم کی تو بات ہی نا کریں ۔۔۔ قوم کو تو "سیاستدانوں" پر بھی اعتبار ہے بلکہ اندھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔قوم کے اعتماد کو سلام پیش کرتا ہوں کہ آسٹریلیا کے 78 پر 5 آؤٹ ہونے کے باوجود سب کو یقین تھا کہ میچ جیتنا ہمارے بس کی بات نہیں۔
وارث بھائی ! آپ کو مراسلہ پڑھ کر یہ احساس ہوا یا سرگوشی پڑھ کر ۔۔۔۔ ؟؟؟یہ تو نہ کھلانے والی بات تھی۔
اتنی جلدیمیں آج تمام محفلین کو حاضر ناظر جان کر یہ اعلان کرتا ہوں کہ "اگر آج پاکستان کرکٹ کا میچ جیت گیا تو میں سب کو مٹھائی کھلاؤں گا ۔۔۔۔۔ "
اگر پاکستانی ٹیم جیت جاتی تو "اتنی جلدی" ہی مٹھائی لے آنی تھی میں نے ۔۔۔۔ یقین کریںاتنی جلدی