محمداحمد

لائبریرین
تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے 33 اوورز میں 2 وکٹس کے نقصان پر 70 رنز بنا لئے
پاکستان کو جیتنے لئے مزید 420 رنز درکار۔۔۔
جو کہ بظاہر تقریباً نا ممکن ہے لیکن ایک دلچسپ کمنٹ کے مطابق پاکستان اس میچ کو پریکٹس میچ کے طور پر لے کر جتنا زیادہ ہو سکے اُتنا کھیلیں تاکہ کینگروزز فیڈ اپ ہوں اور پاکستانیوں کا اگلے میچز کے لئے کچھ مورال بہتر ہو۔۔
 
کھیل کے چوتھے روز پاکستان کی مزاحمت جاری
7 وکٹس کے نقصان پر 312 رنز بنا لئے۔
آج کے کھیل میں 8 اوورز باقی۔
جبکہ پاکستان کو جیتنے لئے مزید 178 رنز درکار است۔۔۔
 
اگرچہ ابھی بھی جیت کافی دور ہے لیکن بقول شخصے یہ ہماری اخلاقی فتح ہے۔
پاکستان نے کافی حد تک آسٹریلیا کو فرسٹریٹ کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ جس سے کینگروز کو بھی کچھ خبر ہو گی کہ ٹیم کچھ کھیل بھی سکتی ہے اور پاکستانیوں کو بھی حوصلہ ہوگا ۔۔
بہرکیف ابھی میلبرن ٹیسٹ سے اُمیدیں لگانے سے قبل اس میچ میں بھی موہوم سے اُمید موجود ہے کہ پاکستان کو کل کے روز مزید108 رنز درکار جبکہ اسکی 2 وکٹ باقی۔۔۔
جو کہ بظاہر تقریباً نا ممکن ہے لیکن ایک دلچسپ کمنٹ کے مطابق پاکستان اس میچ کو پریکٹس میچ کے طور پر لے کر جتنا زیادہ ہو سکے اُتنا کھیلیں تاکہ کینگروزز فیڈ اپ ہوں اور پاکستانیوں کا اگلے میچز کے لئے کچھ
مورال بہتر ہو۔۔
 
آخری تدوین:
Top