جہاں بابر کی سنچری نزدیک تھی وہاں عمر اکمل کو تھوڑا تیز کھیل کے پریشر کم کرنا چاہیے تھا ۔۔ لیکن جناب نے پریشر اور بڑھا دیا ۔۔ جب ایک اینڈ سے رنز نہیں بنتے تو دوسرے اینڈ والا بیٹسمین عجلت کا شکار ہو کے غلط شاٹ کھیلتا ہے ۔ میرے خیال میں تو ایسا ہی کچھ ہوا ہےبابر کے آؤٹ ہونے کے بعد بات بگڑی
ٹیم میں کرکٹنگ شاٹس کا فقدان ہے۔ ہر شاٹ اوپر مارتے ہیں اور کیچ ہو کر واپساکمل سیٹ ہو چکا تھا۔ آخر تک رہنا چاہیئے تھا۔
جہاں بابر کی سنچری نزدیک تھی وہاں عمر اکمل کو تھوڑا تیز کھیل کے پریشر کم کرنا چاہیے تھا ۔۔ لیکن جناب نے پریشر اور بڑھا دیا ۔۔ جب ایک اینڈ سے رنز نہیں بنتے تو دوسرے اینڈ والا بیٹسمین عجلت کا شکار ہو کے غلط شاٹ کھیلتا ہے ۔ میرے خیال میں تو ایسا ہی کچھ ہوا ہے
اب دعاؤں کی زیادہ ضرورت ہے
بکرے ذبح کریں۔ دعاؤں سے اوپر کی بات ہے اباب دعاؤں کی زیادہ ضرورت ہے
بکرے ذبح کریں۔ دعاؤں سے اوپر کی بات ہے اب