قوم پاناما پر دھیان دینے کی بجائے میچ پر دھیان دے، ترجمان حکومت پاکستانہم چاہتے ہیں کہ پاکستانی قوم میچ پر وقت ضائع کرنے کے بجائے کام پر دھیان دے:پی ۔سی۔بی
قوم میچ پہ دھیان دینے کی بجائے پانامہ پہ دھیان دے ۔ عمران خانقوم پاناما پر دھیان دینے کی بجائے میچ پر دھیان دے، ترجمان حکومت پاکستان
بالکل صحیح فرمایا خان صاحب نے ہا ہا ہا ہا۔قوم میچ پہ دھیان دینے کی بجائے پانامہ پہ دھیان دے ۔ عمران خان
انہی کے ناز اٹھانے کی وجہ سے بلے بازوں کا یہ حال ہوا ہےمگر ہماری گیند بازی جس پر ہمیں بہت ناز ہے
فیلڈنگ تو ویسے بھی ہمارے بس کی بات نہیں۔ اس کو سنانے کی کیا ضرورت ہے۔آج کے میچ میں مزید سکور ہو سکتے تھے مگر پھر بھی یہ کم سکور نہ تھے۔ جس طرح ہماری بیٹنگ لائن ہے اسکے لیے آسٹریلیا کے میدان میں آسٹریلیا کے خلاف یہ ایک اچھا ٹوٹل تھا۔
مگر ہماری گیند بازی جس پر ہمیں بہت ناز ہے، اس نے کیا کر لیا آج؟ صرف بلے بازوں کو ہی نہیں ہمیں تھوڑا غصہ گیند بازوں پر بھی نکالنا چاہیے۔
میرے خیال میں ایسا نہیں ہے۔ ہماری بلے باز شروع سے ہی ایسے ہیں۔ کبھی بھی کہیں بھی کسی بھی ٹیم کے خلاف ناکام ہونا انکے بائیں ہاتھ کا کام ہے ۔انہی کے ناز اٹھانے کی وجہ سے بلے بازوں کا یہ حال ہوا ہے
محمد حفیظ کو کپتانی لیول کی پڑی ہے۔۔1-1 اصل مسئلہ تو اظہر علی کو ہونا چاہیئے کہ میں نہ بھی کھیلوں تو اردو محفل والے مجھے لتاڑنے سے باز نہیں آتےجب میچ کی لڑی ٹائم سے پہلے شروع کی جائے گی تو یہی انجام ہوگا : محمد حفیظ
ابھی کل ہی بڑوں کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے انڈر 16 کے لڑکوں کی پاکستانی ٹیم نے آسٹریلیا کی انڈر 16 ٹیم کو 3-0 سے شکست دی ہے۔۔۔دبئی میںآسٹریلیا کو شکست دینے کے لیے ویمن اور مینز کی ایک مشترکہ ٹیم بنائی جائے تاکہ کھلاڑی کا مورل بلند ہو سکے: محمد حفیظ