ڈاکٹرعامر شہزاد
معطل
عارف بھائی ہم نے تو یہ بھی سُنا ہے کہ جو زیادہ پہنچے ہوتے ہیں وہ پیشن گوئی کے وقت گزرنے کے ساتھ ہی کئی دفعہ خود بھی گزر جاتے ہیں اور دُنیا کچھ اس طرح سے یاد کرتی ہے کہ " بڑی کرنی آلا بابا سی "پیر ومرشد نے کل جو پیش گوئی کی تھی وہ سچ ثابت ہو رہی ہے۔
اپنے آلی کر کے گیا اے