محمد تابش صدیقی
منتظم
اگلے سوگ کا وقت شروع
جیسے مناسب سمجھ لیں دونوں ہی صورتوں میں کار آمد ہے!!!یہ آؤٹ سے پہلے تھا یا بعد میں؟
چلیں اسکو کولیپس نہیں جھڑی کہہ لیتے ہیں یعنی وقفے وقفے سے گرتی رہینگے وکٹیں!!ایک عدد ہلکے پُھلکے کولیپس کے جھٹکے محسوس کرنے کو تیار ہو جائیں!!!
اور وہی ہوا۔۔۔100 پر پہنچنے سے پہلے ہی تیسرا کھلاڑی پویلین لوٹ گیاکافی دیر بعد 100 تک پہنچنے لگے ہیں 2 وکٹ پر۔۔۔آگے اللہ خیر کرے
السلام و علیکم اور صبح بخیر ۔۔ چھوٹیاں نوں پیار۔۔۔تے وڈیاں نو آداب ۔۔ بزرگاں نوں پیری پونا ۔۔ تے اظہر دے چاہن والیاں ۔۔ دے پیچھے پونا ۔