پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

یاز

محفلین
11 اوورز تک پہلی وکٹ کا نہ گرنا بذاتِ خود ایک معجزہ یا کارنامہ ہے۔ لیکن یہ بات یقینی ہے کہ اب لوئر آرڈر اس کی تلافی ضرور کرے گا (یعنی پہلے سے بھی بڑا کولیپس کر کے دکھائے گا)۔
 

یاز

محفلین
موصوف کو پروفیسر کیوں کہا جاتا ہے؟ ، پہلے بھی ایک دو بار سنا یہ لقب.
نیٹ پریکٹس وغیرہ میں یہ استادوں کی طرح دوسروں کو صلاح اور اصلاح دیا کرتے تھے۔ اس پہ ان کو کافی عرصے سے پروفیسر کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
 

یاز

محفلین
اور حفیظ کا تیسرا چوکا بھی۔ لگتا ہے کہ اب سیٹ ہو گیا ہے۔
سیٹ ہونے کے بعد آؤٹ ہونے کا مزہ ہی اور ہے۔
 

یاز

محفلین
حفیظ کے بیٹ سے رنز نکلنا شروع ہو گئے ہیں۔
نجانے کیوں ہمیں بھی اب یقین آتا جا رہا ہے۔
اب مایوس نہ کیجئو بھائی۔
 

یاز

محفلین
شرجیل کے آؤٹ ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کم از کم تین اوورز پر مشتمل سوئم مناتے ہوئے۔
 
Top