محمد تابش صدیقی
منتظم
کوئی ہار گیا کوئی جیت گیا
یہ سال بھی آخر بیت گیا
یہ سال بھی آخر بیت گیا
یہ۔چپکو ہے کہیں نہیں جانے والا۔Sheer disappointment
یہ۔چپکو ہے کہیں نہیں جانے والا۔
اصل مسئلہ ہے نالائق لوگوں کو سفارش پر سلیکٹ کرنا۔ حتی کہ ٹیم میں سزا یافتہ مجرم بھی شامل ہیں۔
ویسے کیا سزا کاٹنے کے بعد بھی جرم اپنی جگہ قائم رہتا ہے؟
اور کیا سزا کاٹنے کے بعد بھی مذکورہ شخص پر تاعمر لعن طعن کو جائز سمجھا جانا چاہیے؟
بالکل متفق ۔۔۔ اور مزے کی بات ہے اس سزا یافتہ کھلا ڑی کی کارکردگی نکال لیں ۔۔ بیٹنگ یا باولنگ ۔۔ تو باقی بچتا کیا ہے ؟؟غلطی ہوگئی،قبول بھی کر لی گئی،پھر سزا جزا بھی ہوگئی،قوانین میں اجازت ہے،دنیا کو قبول ہے پھر بھی جب اس طرح کی لعن طعن پر نظر پڑتی ہے تو بڑی حیرت اور مایوسی ہوتی ہے۔
اگر وہ قومی ٹیم کا رکن ہوویسے کیا سزا کاٹنے کے بعد بھی جرم اپنی جگہ قائم رہتا ہے؟
اور کیا سزا کاٹنے کے بعد بھی مذکورہ شخص پر تاعمر لعن طعن کو جائز سمجھا جانا چاہیے؟
مایوسی تو ہمیں ہے جب مجرموں کو اپنی قومی ٹیم میں دیکھتے ہیں اور قوم کی بے حسیغلطی ہوگئی،قبول بھی کر لی گئی،پھر سزا جزا بھی ہوگئی،قوانین میں اجازت ہے،دنیا کو قبول ہے پھر بھی جب اس طرح کی لعن طعن پر نظر پڑتی ہے تو بڑی حیرت اور مایوسی ہوتی ہے۔
بالکل متفق ۔۔۔ اور مزے کی بات ہے اس سزا یافتہ کھلا ڑی کی کارکردگی نکال لیں ۔۔ بیٹنگ یا باولنگ ۔۔ تو باقی بچتا کیا ہے ؟؟
آپکے گھر کا نوکر آپکے گھر چوری کرے۔ پکڑا جائے ۔ سزا ہو ۔ پھر وہ معافیہ مانگے اور کہے مجھے اپکے گھر کا ترجمان بناوے تو آپ کیا کریں گے؟
ٹھیک ہے آپ نہ بنائیں۔
لیکن اگر اُسے بنایا جائے تو پھر سارے شکوے گلے مٹا کر ہی یہ کام کیا جائے۔