عثمان

محفلین
چلو خلاصی ہوئی۔
بیس برس میں یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان کے ورلڈ کپ ہارنے کا کچھ خاص دکھ نہیں ہوا۔
سیمی فائنلز مزے کے ہونگے۔ فائنل میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کو دیکھنے کی خواہش ہے۔ :)
 

عبدالحسیب

محفلین
چلو خلاصی ہوئی۔
بیس برس میں یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان کے ورلڈ کپ ہارنے کا کچھ خاص دکھ نہیں ہوا۔
۔ :)
جی اگر آج فتح ہوتی تو سیمی کی شکست کا غم شاید زیادہ ہوتا :)
سیمی فائنلز مزے کے ہونگے۔ فائنل میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کو دیکھنے کی خواہش ہے
اور ہم نیوزی لینڈ ہندوستان کو:)
 
Top