ان کے لیے دراصل یہ خوشی سے زیادہ جیب کا معاملہ ہے ۔ہم تو خوش ہیں بہت خوشششششش۔ ؎؎
کیونکہ وہ کہتے ہیں نا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر ہارنے والا مسکرا دے تو جیتنے والا جیت کی آدھی خوش کھو دیتا ہے۔۔۔
ابھی سیمی اور فائنل باقی ہیںچلو قصہ مک گیا۔ اب اگلے ورلڈ کپ پر ملاقات ہو گی۔
ان کے لیے دراصل یہ خوشی سے زیادہ جیب کا معاملہ ہے ۔
کرکٹ اور جوا ایک ہی چیز کے دو نام ہیں۔
ورلڈ کپ جیتنے والی کا زیادہ سے زیادہ انعام ایک سو پندرہ کروڑتک ہو سکتا ہے۔ساڑھے گیارہ ملین ڈالر۔
چلیے حاتم بھائی سہوا ہی سہی لیکن "سیمی " لکھ دیا ہے تو اب پیچھے مت ہٹیے اور سیمی فائنل کا دھاگا بنانے کی تیاری شروع کردیجے۔
اوئی ماںورلڈ کپ جیتنے والی کا زیادہ سے زیادہ انعام ایک سو پندرہ کروڑتک ہو سکتا ہے۔ساڑھے گیارہ ملین ڈالر۔
یہ سیمی کون ہے ؟ابھی سیمی اور فائنل باقی ہیں
ہزاروں خواہشیں ایسی۔۔اللہ کرے اسٹریلیا ہی بھارت کو دھول چٹا دے
ہزاروں خواہشیں ایسی۔۔
طوطا!میں نے ایک خاص طریقہ سے یہ جدول نکالا تھا۔ اسلئے ابھی تک اسنے کوئی غلطی نہیں کی