پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز

آسٹریلیا 192/3
72 اوورز

اب کینگروز کو مزید 68 اوورز کھیلنے ہیں۔

ٹریوس ہیڈ اور خواجہ جی شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کر رہے ہیں تاہم کوئی وقت ہے کہ وکٹ اور اسکے پیچھے لائن آ چاہتی ہے۔
 
لنچ ڈے 5
آسٹریلیا 215/3
79 اووورز

کینگروز کو مزید 61 اوورز سروائیو کرنا ہے۔

خواجہ اور ہیڈ نے شاندار بیٹنگ کی ہے تاہم ابھی بھی بہت لمبا کھیلنے کی ضرورت ہے۔ نئے بلے باز شاید ہی پچ پر زیادہ دیر ٹک پائیں۔ اگر کینگروز نے میچ بچانا ہے تو اس پارٹنر شپ کو کم از کم یہ سیشن بھی کھیلنا ہوگا۔
 
ٹی ڈے 5
پاکستان 482/10 & 181/6 ڈیکلئیر
آسٹریلیا 202/10 & 289/5*

مزید 173 رنز درکار جبکہ اس کام کے لئے 31 مزید اوور باقی۔
عثمان خواجہ نے تو ایک اینڈ سنبھال رکھا ہے البتہ کپتان نے بھی کچھ حلال کرکے کھانے کی ٹھان لی ہے۔ دونوں اب تک 19 اعشاریہ 5 اوورز کھیلے ہیں۔ اگر یہ پارٹنر شپ 15 اوورز مزید چل گئی تو کینگروز کو کچھ کچھ یقین آنا شروع ہو جائے گا کہ وہ میچ بچا سکتے ہیں۔

عثمان خواجہ کی کارکردگی لائقِ صد ستائش ہے۔

اصل میں اسکو اردو آتی ہے وہ سرفراز کی ساری کہانیاں سمجھ جاتا ہے۔ :D
 
کینگروز نے چوتھی اننگ میں 120 اوورز کھیل لئے
اب مزید 20 اوورز ہی باقی ہیں جبکہ 138 رنز مزید جوڑنے ہیں۔
اگلے 10 اوورز میں اگر 50 رنز نکال لیں تو شاید آخری کوشش میں کپتان و خواجہ میچ نام کرنے کی بھی کریں۔

آسٹریلیا 324/5
 
Top