عبداللہ محمد
محفلین
اسد شفیق بھی بنا کھاتا کھولے پویلین واپس
پاکستان 57/4
لیون جی ہیٹ ٹرک مس کر گئے تاہم 4 گیندوں میں 3 وکٹس۔
پاکستان 57/4
لیون جی ہیٹ ٹرک مس کر گئے تاہم 4 گیندوں میں 3 وکٹس۔
ڈیبو کرنے والے کھلاڑیوں کا مستقبل شاندار ہونے کا امکان ہے۔
جی جی وہی۔فخر زمان کی ڈیبیو ٹیسٹ اننگ میں ففٹی مکمل وہ بھی جب پہلی وکٹ 5 رنز پر گری اور آدھی ٹیم 57 پر پویلین میں تھی۔
جی تابش بھائی کیا خیال ہے پھر؟
پاکستان 282 آل آؤٹ
57/1 سے 57/5 اور وہاں سے 282 کا آکڑا۔ پہلے ہی دن شاہینوں نے میچ گفٹ کر کے واپسی بھی مار لی ہے۔ تاہم اب اگر 2 وکٹس بھی گرا لیں تو عمدہ تر ہو جائے۔
گر الیں ہیں دو وکٹیں۔
نائٹ واچ مین سے مراد؟دوسری نائٹ واچ مین ہے لیکن پھر بھی اخلاقی فائدہ تو ہوگا ہی۔
جب دن کے اوور کم رہ جائیں، تو کسی مین بیٹسمین کو بھیجنے کے بجائے لوئر آرڈر بیٹسمین بھیج دیاجاتا ہے، تاکہ وکٹ گرنے کی صورت میں زیادہ نقصان نہ ہو۔نائٹ واچ مین سے مراد؟
فالو آن کا تو کوئی ایشو نہیں ہے۔ 14 رنز رہ گئے ہیں، جس میں 6 وکٹس تو نہیں گرائی جا سکتیں۔آسڑیلیا کو پہلے تو فالو آن سے بچنا ہے؛ بقیہ معاملات بعد میں دیکھے جائیں گے۔