75 پر 5 آؤٹ
عبداللہ محمد محفلین اکتوبر 17، 2018 #163 مچل مارش بھی پویلین واپس۔ 75/5 محمد تابش صدیقی نے کہا: فالو آن کا تو کوئی ایشو نہیں ہے۔ 14 رنز رہ گئے ہیں، جس میں 6 وکٹس تو نہیں گرائی جا سکتیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی بھی 7 رنز رہتے ہیں۔ بات بن سکتی ہے۔
مچل مارش بھی پویلین واپس۔ 75/5 محمد تابش صدیقی نے کہا: فالو آن کا تو کوئی ایشو نہیں ہے۔ 14 رنز رہ گئے ہیں، جس میں 6 وکٹس تو نہیں گرائی جا سکتیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی بھی 7 رنز رہتے ہیں۔ بات بن سکتی ہے۔
سروش محفلین اکتوبر 17، 2018 #167 بلال آصف کی دوسری وکٹ ، پائن 3 رنز بنا کر آؤٹ۔ لنچ کا وقفہ 91 رنز پر 7 آؤٹ
عبداللہ محمد محفلین اکتوبر 18، 2018 #176 تیسرے دن کا آغاز۔ پاکستان نے 2 وکٹس گفٹ کر دیں پاکستان 161/4 لیڈ بائے 298 رنز۔ اظہر علی کا رن آؤٹ تو بس کیا کہنا۔
تیسرے دن کا آغاز۔ پاکستان نے 2 وکٹس گفٹ کر دیں پاکستان 161/4 لیڈ بائے 298 رنز۔ اظہر علی کا رن آؤٹ تو بس کیا کہنا۔
فرقان احمد محفلین اکتوبر 18، 2018 #177 آسٹریلیا کو کھیلنے کے لیے ڈھائی دن مل گئے اور پچ آسان ہو گئی تو پانچ سو سے زائد کا ٹارگٹ بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ بہتر ہو گا کہ پاکستانی کھلاڑی سنبھل کر کھیلیں اور پچ پر زیادہ سے زیادہ وقت گزاریں۔ ایک آدھ طویل شراکت درکار ہے۔
آسٹریلیا کو کھیلنے کے لیے ڈھائی دن مل گئے اور پچ آسان ہو گئی تو پانچ سو سے زائد کا ٹارگٹ بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ بہتر ہو گا کہ پاکستانی کھلاڑی سنبھل کر کھیلیں اور پچ پر زیادہ سے زیادہ وقت گزاریں۔ ایک آدھ طویل شراکت درکار ہے۔
سروش محفلین اکتوبر 18، 2018 #178 طویل شراکت ہوجاتی اگر اظہر علی اور اسد شفیق بیچ پچ کے گفت و شنید نہ کرتے ۔۔۔
فرقان احمد محفلین اکتوبر 18، 2018 #180 ابھی یہ تازہ منظر دیکھا اور دل ہی دل میں بہت 'ستائش' بھی کی شاہینوں کی۔