پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا - ٹی20

شمشاد

لائبریرین
ٹی20 ورلڈ کپ کا ۱۶واں میچ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آج ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔

میچ شروع ہونے میں تقریباً آدھ گھنٹہ باقی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
احمد شہزاد تو شاید سگریٹ سلگا کر آیا تھا کہ بھجنے سے پہلے واپس پہنچ گیا۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
میں ابھی آؤٹ ہونے کا غم منا رہی ہوتی ہوں، شدید صدمے کی حالت میں جب یہ ایڈ آتا ہے تو۔۔۔۔
آپے ای ہاسا نکل جاندا اے۔۔۔ :cry::LOL::cry::cry::cry::LOL::cry:
 

شمشاد

لائبریرین
محمد حفیظ چائے کی گرما گرم پیالی چھوڑ کر آئے تھے۔ ٹھنڈی ہونے سے پیشتر ہی واپس لوٹ گئے۔
 
Top