اس وقت تو افغانیوں کا جیتنے کا حق بنتا ہے۔جیت گئے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اس وقت تو افغانیوں کا جیتنے کا حق بنتا ہے۔
حضور کس خوش فہمی میں ہیں یہ چنے چبانا تو پاکستانیوں کی پرانی عادت ہے ۔ کوئی نئی بات کریںیہ جیت کوئی جیت نہیں ہے۔
افغانیوں کے کھیل کو سلام - یہ ہار کوئی ہار نہیں ہے۔ اور اس ہار کا انہیں افسوس بھی نہیں ہونا چاہیے۔
پاکستانی ٹیم کو صحیح معنوں میں ناکوں چنے چبوا دیئے۔
ابھی تو دانت ہیں تو چنے چبا لیتے ہیں۔ ورلڈ کپ تو دانت گر جائیں گے پھر چنوں کا کیا کریں گے؟حضور کس خوش فہمی میں ہیں یہ چنے چبانا تو پاکستانیوں کی پرانی عادت ہے ۔ کوئی نئی بات کریں
پھرانہیں چنوں کو پیس کر حلوہ بنا کر شوق پورا کر لیں گےیہابھی تو دانت ہیں تو چنے چبا لیتے ہیں۔ ورلڈ کپ تو دانت گر جائیں گے پھر چنوں کا کیا کریں گے؟
اس ٹیم کی اوقات ہی اتنی ہے۔۔۔جیتنا ہم نے ہی تھا مگر تھوڑا سا ڈرامہ کیا ہے۔
؎اس ٹیم کی اوقات ہی اتنی ہے۔۔۔
پتا نہیں اللہ ان کو فاتح کیسے بنا دیتا ہے۔
پاکستانی ٹیم کے فینز بھی بچ گئے آج ورنہ دو تین دن برقعہ پہننا پڑتاانہیں محفل میں۔
میں تو پاکستانی ٹیم کی جیتنے پر غصہ ہوں۔۔۔؎
ارے بھائی سارا غصہ کیا پاکستان ٹیم پرہی نکالو گے؟؟؟کہیں سے لڑ جھگڑ کر آئے ہو کیا
اب اگر قسمت نے ان کا ساتھ دے ہی دیا ہے تو برداشت کرو یار پپو یار تنگ نہ کرمیں تو پاکستانی ٹیم کی جیتنے پر غصہ ہوں۔۔۔
چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہیے حفیظ الیون کو۔۔۔
یہ تو بھلا ہو اس اخروٹ باؤلر کا جس نے دو وائیڈ اور ایک رن آؤٹ چھوڑ کر ان بےشرموں کی عزت رکھ لی۔