پاکستان بمقابلہ افغانستان

سید ذیشان

محفلین
ویسے پاکستانی ٹیم کو سلام پیش کرنا پڑے گا۔ یہ کسی قسم کی تفریق نہیں کرتے اور ہر ٹیم کیساتھ برابری کا سلوک کرتے ہیں۔ افغانستان یا بنگلہ دیش سے بھی ویسے ہی جیتتے ہیں جیسا کہ ساوتھ افریقہ یا اسٹریلیا سے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
نہیں یہ بات نہیں۔ نو بال کے بعد ایک گیند باقی تھی اور اس گیند پر کچھ بھی ہو سکتا تھا۔
میرا مطلب تھا کہ اگر یہ بال نو بال نہ ہوتی تو ظاہر ہے کہ یہ آخری بال شمار ہوتی۔ یا یہ سیکنڈ لاسٹ بال تھی؟ اگر یہ آخری بال ہوتی تو اس پر رنز نہ لینا یا رنز نہ لینے کی کوشش کرنا کافی رسکی کام تھا کیونکہ اس پر ری ویو کے اگر امکانات ہوتے تو میچ ڈرا ہونے کا خطرہ ہو جاتا :)
 

شمشاد

لائبریرین
اگر نو بال نہ ہوتی اور سر کے اوپر سے نہ گزرتی، تو تب بھی اس آخری گیند پر کچھ بھی ہو سکتا تھا، چوکا چھکا بھی لگ سکتا تھا، ایک یا دو اسکور بھی لیے جا سکتے تھے، آؤٹ بھی ہو سکتا تھا۔
 
Top