شمشاد
لائبریرین
ظفری بھائی بہت پرانی بات ہے میں نے چیتن شرما کا ہی ایک انٹرویو پڑھا تھا کہ شرم کے مارے وہ باہر نہیں نکلتا تھا۔ اور یہ عرصہ کوئی تین ماہ کے قریب کا تھا۔ کہ ایک کپتان نے اسے حوصلہ دلاسہ دے کر پھر سے میدان میں اتارا تھا۔ویڈیو تو شمشاد بھائی آپ نے موقع محل لگائیں ہیں ۔ مگر یہ خبر کہاں کی ہے کہ چتن شرما نے تین ماہ کسی کو منہ نہیں دکھایا تھا ۔