ان شاء اللہ پاکستانی ٹیم 300 بنا کر دکھائے گی۔ فکر نہ کریں۔
بالکل بالکل۔۔۔میں نے تو بلایا تھا ناں۔
تھوڑے نہیں بہت مہنگے پڑے ہیں۔لاسٹ دس اوور تھوڑے مہنگے نہیں پڑگئے؟
اور نہیں تو کیا! میری توجہ کیا بٹی آپ نے بھی نہیں دیکھا میچ۔انڈیا
50 اوور
245 اسکور
8 آؤٹ
اوسط 4.90
آخری دس اوور میں انڈیا نے اچھے خاصے بنا لیے ہیں۔
تو کیا آپ نے بدعائیں کرنی تھیں انڈیا کے خلاف؟اور نہیں تو کیا! میری توجہ کیا بٹی آپ نے بھی نہیں دیکھا میچ۔
دیکھا کیا ہو گیا ذرا سی بے احتیاطی سے۔۔۔