پاکستان بمقابلہ انڈیا۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

شمشاد

لائبریرین
انڈیا

پہلے 10 اوور میں 60 اسکور 2 کھلاڑی آؤٹ
20 اوور 92 اسکور 3 کھلاڑی آؤٹ (10 اوور میں 32 اسکور بنے)
30 اوور 133 اسکور 4 کھلاڑی آؤٹ (10 اوور میں 41 اسکور بنے)
40 اوور 168 اسکور 5 کھلاڑی آؤٹ (10 اوور میں 35 اسکور بنے)
50 اوور 245 اسکور 8 کھلاڑی آؤٹ (10 اوور میں 77 اسکور بنے)
 

شمشاد

لائبریرین
محمد حفیظ نے ۹ اوور میں ۳۸ اسکور دے کر ۲ کھلاڑی آؤٹ کیے۔ اوسط 4٫22
عمر گل نے ۹ اوور میں ۶۰ اسکور دے کر ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ اوسط 6٫66
جنید خان نے ۷ اوور میں ۴۴ اسکور دیئے۔ کوئی وکٹ حاصل نہیں کی۔ اوسط 6٫28
شاہد آفریدی نے ۸ اوور میں ۳۸ اسکور دیئے، کوئی وکٹ حاصل نہیں کی۔ اوسط 4٫75
محمد طلحہٰ نے ۷ اوور میں ۲۲ اسکور دے کر دو کھلاڑی آؤٹ کیے۔ اوسط 3٫14
سعید اجمل نے ۱۰ اوور میں ۴۰ اسکور دے کر ۳ کھلاڑی آؤٹ کیے۔ اوسط 4٫00

عمر گل نے ۲، جنید خان نے ایک اور محمد طلحہٰ نے ۲ وائیڈ گیندیں پھینکیں۔
پوری اننگ میں کوئی بھی "نو بال" نہیں ہوئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
RG Sharma نے ۵۸ گیندوں پر ۲ چھکوں اور ۷ چوکوں کی مدد سے ۵۶ اسکور بنائے۔ محمد طلحہٰ کی گیند پر محمد حفیظ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ۔ سٹرائیک ریٹ 96٫55
S Dhawan نے ۱۳ گیندوں پر ۲ چوکوں کی مدد سے ۱۰ اسکور بنائے۔ محمد حفیظ کی گیند پر ایل بی ڈبلیو۔ سٹرائیک ریٹ 76٫92
V Kohli*نے ۱۱ گیندوں پر ۵ اسکور بنائے اور عمر گل کی گیند پر عمر اکمل ہاتھوں کیچ آؤٹ۔ سٹرائیک ریٹ 45٫45
AM Rahane نے ۵۰ گیندوں پر ۳ چوکوں کی مدد سے ۲۳ اسکور بنائے۔ محمد طلحہٰ کی گیند پر محمد حفیظ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ۔ سٹرائیک ریٹ 46٫00
AT Rayudu نے ۶۲ گیندوں پر ۵۸ ایک چھکے اور ۴ چوکوں کی مدد سے ۵۸ اسکور بنائے۔ سعید اجمل کی گیند پر انور علی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ۔ سٹرائیک ریٹ 93٫54
KD Karthik نے ۴۶ گیندوں پر ایک چوکے کی مدد سے ۲۳ اسکور بنائے۔ محمد حفیظ کی گیند پر سعید اجمل ہاتھوں کیچ آؤٹ۔ سٹرائیک ریٹ 50٫00
RA Jadeja نے ۴۹ گیندوں پر ۲ چھکوں اور ۴ چوکوں کی مدد سے ۵۲ اسکور بنائے۔ ناٹ آؤٹ۔ سٹرائیک ریٹ 106٫12
R Ashwin نے ۷ گیندوں پر ۲ چوکوں کی مدد سے ۹ اسکور بنائے۔ سعید اجمل کی گیند پر عمر اکمل کے ہاتھوں اسٹمپ آؤٹ۔ سٹرائیک ریٹ 128٫57
Mohammad Shami صرف 3 گیندیں کھیل کر بغیر کوئی اسکور بنائے سعید اجمل کی گیند پر صہیب مقصود کے ہاتھوں کیچ آؤٹ۔
A Mishra نے ایک گیند پر ایک اسکور بنایا۔ ناٹ آؤٹ۔ سٹرائیک ریٹ 100٫00

فالتو فنڈ کے (۵ وائیڈ اور ۳ لیگ بائی) ۸ اسکور۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
محمد حفیظ کارتک کو آؤٹ کرنے کے بعد

180515.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

6 اوور

35 اسکور

بغیر کسی نقصان کے

اس اوور میں 11 اسکور ملے جن میں 8 لیگ بائی کے ہیں۔
 
Top