ماہی احمد
لائبریرین
وراٹ کھولی کیسے لکھتے ہیں؟خان صاحب یہ دوسری دفعہ آپ نے اس لڑی میں کہا ہے کہ بورنگ گیم ہے۔
جب بورنگ گیم ہے تو دیکھ کیوں رہے ہیں؟ کوئی اور تعمیری کام کر لیں۔ خوامخواہ میں اپنا خون تو جلا ہی رہے ہیں، ساتھ میں negative باتیں کر کر کے دوسروں کا دل بھی خراب کر رہے ہیں۔