پاکستان بمقابلہ انڈیا۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

انڈیا کو اور تیز کھیلنا چاہیے
کم از کم ایک چوکا یا چھکا ہر اوورمیں ضروری ہے اس پچ پر میچ جیتنے کےلیے
 

شمشاد

لائبریرین
عمر گل کوہلی کو آؤٹ کرنے کے بعد

180479.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے میں کہنے لگی کہ شرما کو آؤٹ کریں وہ آؤٹ ہو گیا
اب میں کہنے ہی لگی تھی رہانے کا کچھ کریں شمشاد بھائی اور وہ بھی آؤٹ ہو گیا :)
رہنے دو، اب دیکھو ناں کارتک نے 10 گیندوں پر صرف تین اسکور بنائے ہیں۔
میری رائے میں اسی کو کھیلنے دو۔

Rayudu کا البتہ کچھ کرتا ہوں۔
 

ڈاکٹرعباس

محفلین
آج پاکستان اور انڈیا کی کرکٹ ٹیمیں ایشیاء کپ کے چھٹے او ڈی آئی کے سلسلے میں ڈھاکہ میں مدِ مقابل ہوں گی
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ کیا ہے
اس وقت پاکستان کے 5 پوائنٹس ہیں جبکہ انڈیا 4 پوانٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے
آج کا میچ جیتنا پاکستان کے لئیے ضروری ہے ورنہ گیم سے باہر۔۔۔
اللہ سے میری تو دعا ہے پاکستان ہی جیتے پلیز اللہ جی پلیز۔۔۔
آپ سب بھی آجائیں اور اپنی اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں :)
شمشاد بھائی
عمر سیف بھائی
آبی ٹوکول بھائی
محمداحمد
ابن رضا بھائی
جیہ
بھلکڑ
اور باقی سب بھی کرکٹ کے شائقین :)
 
Top