ویسے گراؤنڈ چھوٹا تھا اس لیئے بالز باہر گئیں ۔ کیونکہ جو پروجیکٹائل بن رہا تھا ۔ عام میدان کے حساب سے دونوں بالز گراؤنڈ میں گرنا چائیں تھیں ۔لالہ کے لاسٹ دو چھکوں کی گیندیں ہوا میں ہوتیں تھیں اور میری چیخیں "اللہ جی بچا لو پلیززززززز"۔۔۔
اللہ نے جتوا دیا۔۔۔
ہا ہا ہا ہا
جی بابا جی ۔۔۔۔میں نے کہہ دیا تھا کہ پاکستان جیت جائے گا
بڑی مہربانی.میں نے کہہ دیا تھا کہ پاکستان جیت جائے گا
گراونڈ ان کی بار بھی تو اتنا ہی تھاویسے گراؤنڈ چھوٹا تھا اس لیئے بالز باہر گئیں ۔ کیونکہ جو پروجیکٹائل بن رہا تھا ۔ عام میدان کے حساب سے دونوں بالز گراؤنڈ میں گرنا چائیں تھیں ۔
چھکا ۔۔۔ ۔۔
لو جی ۔۔۔ اب بابا جی اپنے گیان سے کوئی بات سیاست سے منسلک کردیں گے ۔بنگلہ دیش میں بھارت کو ہرانا ایک اچھا شگون ہے
مہربانی آپ کیمیں نے کہہ دیا تھا کہ پاکستان جیت جائے گا
بورنگ گیم ہے
اچھا ہے جلد کوئی اوٹ ہووے
لو جی ۔۔۔ اب بابا جی اپنے گیان سے کوئی بات سیاست سے منسلک کردیں گے ۔