پاکستان بمقابلہ انڈیا۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

ظفری

لائبریرین
گراونڈ ان کی بار بھی تو اتنا ہی تھا
تب تو بڑا اچھل اچھل کر بول رہے تھے "چھکا، چھکا"
ہاں ناں ۔۔۔ جو شاٹ اونچےاسٹیرٹ کھیلیں جائیں تو ان کا پروجیکٹائل ایسا بنتا ہے کہ تیزی سے گراؤنڈ سے باہر چلےجاتے ہیں ۔ مگر جو شاٹ اونچے کھیلیں جائیں ان کےبہت چانسز ہوتے ہیں کہ وہ گراؤنڈ میں رہ جائیں گے اگر گراؤنڈ بڑا ہو ۔ عمر گل اور طلحہ اسی طرح آؤٹ ہوئے تھے ۔:)
 

ماہی احمد

لائبریرین
ہاں ناں ۔۔۔ جو شاٹ اونچےاسٹیرٹ کھیلیں جائیں تو ان کا پروجیکٹائل ایسا بنتا ہے کہ تیزی سے گراؤنڈ سے باہر چلےجاتے ہیں ۔ مگر جو شاٹ اونچے کھیلیں جائیں ان کا بہت چانسز ہوتے ہیں کہ وہ گراؤنڈ میں رہ جائیں گے اگر گراؤنڈ بڑا ہو ۔ عمر گل اور طلحہ اسی طرح آؤٹ ہوئے تھے ۔:)
اب آپ بڑے بڑے موٹے موٹے ٹیکنیکل ورڈز کے پردے میں میری ٹیم کو مت بولیں کچھ۔
مجھے بھی پتا ہے وہ کیسے آؤٹ ہوئے۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
اوکے اوکے ۔۔۔ ۔ جی ۔ :notworthy:
ابھی میں نے ایک ایک مراسلے کا جواب دینا تھا، وہ بھی خوب بھگو بھگو کر مارنی تھیں آپ دونوں کو
:cautious:
جسے اللہ رکھے، اسے کون چکھے۔۔۔
میچ جیت لینے دیں، پھر دیکھوں گی اچھی طرح سب کو۔۔۔
پر خیر، جیت کی وجہ سے معاف کیا۔۔۔
 
1897721_751367651539896_2104304630_n.jpg
 

ظفری

لائبریرین
ابھی میں نے ایک ایک مراسلے کا جواب دینا تھا، وہ بھی خوب بھگو بھگو کر مارنی تھیں آپ دونوں کو

پر خیر، جیت کی وجہ سے معاف کیا۔۔۔

ارے کچھ نہیں ہوتا ۔ پاکستان جیت جائے گا
دیکھو۔۔۔ پوسٹ # 297 میں کیا کہا ہے میں نے ۔ :)
 

آبی ٹوکول

محفلین
اج خوشیاں دے نال مینوں چڑھ گئے نے ھال اوئےےےےےےےےےےےےےےےے
لا اوئے شیخ ڈغا ۔۔ڈنگڈنگا ڈنگ ڈنگ ڈنگڈنگا ڈنگ ڈنگ ڈنگڈنگا ڈنگ ڈنگ ڈنگڈنگا ڈنگ ڈنگ
 
Top