پاکستان بمقابلہ انڈیا۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

آبی ٹوکول

محفلین
اوئے کدی کسی --------------------- وی سن لیا کرو چلو چھڈو بحثاں تے سارے پانگڑہ پاؤ اتے میں شیخ نوں ڈغا لان دا کہہ دتا اے
 

ماہی احمد

لائبریرین
جیسی بھی ہے انڈیا کے خلاف اس کےساتھ ہیں
اچھا جی
تھوڑی وضاحت ہو جائے؟
انڈیا کو اور تیز کھیلنا چاہیے
کم از کم ایک چوکا یا چھکا ہر اوورمیں ضروری ہے اس پچ پر میچ جیتنے کےلیے
بورنگ میچ ہے
جیت کے لیے کم ازکم 300 رنز چاہیں
بورنگ گیم ہے
اچھا ہے جلد کوئی اوٹ ہووے
چلیں دیکھتے ہیں دوسرا کب اوٹ ہوتا ہے
میرا مطلب ہے آوٹ۔ باہر- شرجیل باہر
انشاللہ
تو چل میں ایا والا معاملہ شروع لگتا ہے
لگ رہا ہے پاکستان ہار جائے گا اس مرتبہ
کیوں
میری رائے میں انڈیا کو ایک دو کوئیک وکٹ چاہیے
اس کے بعد آپ نے بات بدل لی تھی۔۔۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
یہ سب باتیں صورت حال کے مطابق تھیں
بعد میں میں نے اپنی خواہش ظاہر کی
رہنے دیں اب باتیں بنانے کو۔
ٹیم جیت جو گئی اس لئیے ایسے کہہ رہے ہیں
اگر جو ہار جاتی تو اففف توبہ توبہ آپ لوگوں نے ٹیم کو برا بول بول کر برا حال کر دینا تھا۔
 
رہنے دیں اب باتیں بنانے کو۔
ٹیم جیت جو گئی اس لئیے ایسے کہہ رہے ہیں
اگر جو ہار جاتی تو اففف توبہ توبہ آپ لوگوں نے ٹیم کو برا بول بول کر برا حال کر دینا تھا۔

ٹیم کو تو اب بھی کہا جاسکتا ہے
مگر چلنے جانے دیں
 
رہنے دیں اب باتیں بنانے کو۔
ٹیم جیت جو گئی اس لئیے ایسے کہہ رہے ہیں
اگر جو ہار جاتی تو اففف توبہ توبہ آپ لوگوں نے ٹیم کو برا بول بول کر برا حال کر دینا تھا۔
میری بہن آپ کے لئے مفت مشورہ ہے کہ آپ ہمت بھائی کے لطیفے انجوئے کیا کریں۔
 
Top