یےےے ہم سب سے آگے۔۔۔اب تک کے ایشیا کپ 2014میں پوائنٹس ۔
خیر ایڈے وی حاجی نئیں ہن آپاں۔۔۔کبھی پاکستان کے سٹیڈیم میں ہارنے کے بعد عوام نے آگ لگائی ہو، ایسا کبھی ہوا؟
ہم ہارنے کے بعد افسردہ ضرور ہوتے ہیں مگر ایسے نہیں۔
میں ای دسیا سی
حاجی تے نئی آں پر اینہے نیش وی نئیںخیر ایڈے وی حاجی نئیں ہن آپاں۔۔۔
گویا نمک پاشی فرما کر آ رہے ہیںمیں ابھی ابھی اپنے ایک ہندوستانی کولیگ کے ساتھ "افسوس " کر کے آیا ہوں۔
نمک پاشی تو تب ہوتی اگر اسے مبارکباد کا موقع نہ دیتا۔ بس یوں سمجھیں خوشی اور غم کا ملا جلا رجحان تھاگویا نمک پاشی فرما کر آ رہے ہیں
یہ بات واقعی قابلِ ذکر ہے کہ پہلا چھکا ضروری تھاکہ 9 رنز چاہیئے تھے۔ چنانچہ اونچے شاٹ کا رسک لیا جاسکتا تھا ۔ جو شاہد آفریدی نے لیا ۔ اور وہ شاٹ ایسا نہیں تھا کہ سیدھا گراؤنڈ سے باہر جاتا ۔ خیر وہ شاٹ لگ گیا ۔ پھر تین بالز پر صرف 3 رنز درکار تھے ۔ اس صورتحال میں شاہد آفریدی کو بلکل ایسا ہی کھیلنا چاہیئے تھا ۔ جیسا کہ وہ کھیلنے کی کوشش کر رہا تھا ۔ مگر اس نے اگلی بال پر بھی اونچا شاٹ لگا دیا ۔ جس طرح شاٹ لگا اور شاہد آفریدی کا چہرہ بال کے تعاقب میں جس طرف اوپر گیا اس سے یہی گمان ہوا کہ بال کھڑی ہوگئی ہے ۔ مگر بال کس طرح میدان سے باہر چلی گئی ۔ یہ سمجھ نہیں آیا ۔مبارک ہو، آخری اوور میں بہت مزا آیا۔ آفریدی کا پہلا چھکا کیچ بھی ہو سکتا تھا تب تو صورت حال الٹی ہو گئی ہوتی
بے بی کیا میں بی بی کہہ سکتا ہوں ۔نہ یہ بی بی کس کو کہا ہے؟؟؟
بلکل بلکل ۔۔۔ بجا فرمایا آپ نے ۔"بے بی" لکھنا چاہ رہے ہوں گے۔ پہلی بی میں بڑی ے کی جگہ چھوٹی ی لکھی گئی ہو گی۔
ظفری بھائی یہی بات ہے ناں۔ یا واقعی "بی بی" ہی لکھا تھا۔
ظفری بھائی شاہد آفریدی نے بالکل درست کیا اور وہ یہی کرنے کا ایکسپرٹ ہے دوسرے چھکے پر آؤٹ ہو بھی جاتا تو کوئی بات نہ تھی لاسٹ وکٹ تھی سنگل ڈبل کرنا شاہد آفریدی کا میدان نہیں کیونکہ رولنگ شارٹ کھیلنا اس کے لیے مشکل ہوتا ہے بے وقوفی اس نے بس ایک ہی کی تھی کہ سیکنڈ لاسٹ اوور کی لاسٹ بال پر کراسنگ کرلی تھی وہ تو شکر ہے کہ اجمل کے بعد جنید نے سنگل کرلیا ۔۔۔یہ بات واقعی قابلِ ذکر ہے کہ پہلا چھکا ضروری تھاکہ 9 رنز چاہیئے تھے۔ چنانچہ اونچے شاٹ کا رسک لیا جاسکتا تھا ۔ جو شاہد آفریدی نے لیا ۔ اور وہ شاٹ ایسا نہیں تھا کہ سیدھا گراؤنڈ سے باہر جاتا ۔ خیر وہ شاٹ لگ گیا ۔ پھر تین بالز پر صرف 3 رنز درکار تھے ۔ اس صورتحال میں شاہد آفریدی کو بلکل ایسا ہی کھیلنا چاہیئے تھا ۔ جیسا کہ وہ کھیلنے کی کوشش کر رہا تھا ۔ مگر اس نے اگلی بال پر بھی اونچا شاٹ لگا دیا ۔ جس طرح شاٹ لگا اور شاہد آفریدی کا چہرہ بال کے تعاقب میں جس طرف اوپر گیا اس سے یہی گمان ہوا کہ بال کھڑی ہوگئی ہے ۔ مگر بال کس طرح میدان سے باہر چلی گئی ۔ یہ سمجھ نہیں آیا ۔
اگر یہ شاٹ کیچ ہوجاتا تو شاہد آفریدی کی صحیح درگت بنتی کہ تین بالز پر صرف تین رنز بنانے تھے تو اس نے اونچا شاٹ کیوں کھیلا ۔ ہم جب کھیلا کرتے تھے تو ایسے شاٹ مارنے والوں کوجو آؤ دیکھتے نہ تاؤ ان کو " دھڑے باز " کہتے تھے ۔ شاہد آفریدی واقعی ایک دھڑے باز ہے ۔
صاف کہہ دیں جی مرچ پاشی کری تھی۔۔۔نمک پاشی تو تب ہوتی اگر اسے مبارکباد کا موقع نہ دیتا۔ بس یوں سمجھیں خوشی اور غم کا ملا جلا رجحان تھا
ایسے نئی کہتے ۔۔۔ہم پہ بھی یہ ٹائم آتا ہے ۔۔۔اللہ کا شکر ادا کریں۔۔۔بسمیں ابھی ابھی اپنے ایک ہندوستانی کولیگ کے ساتھ "افسوس " کر کے آیا ہوں۔