فلحال تو بہت بڑا دھچکا لگا ہے۔۔۔ ہائے اللہ جی۔دعا کرنے کا کونٹریکٹ ماہی کو دے دیتے ہیں۔ اچھی دعا کرتی ہیں ماہی اس سلسلے میں۔
ہم آمین کہتے رہیں گے۔
فلحال تو بہت بڑا دھچکا لگا ہے۔۔۔ ہائے اللہ جی۔
تھوڑا سنبھلنے تو دیں۔۔۔یعنی اب رقت آمیز دعا ہوگی۔
اصل بات پریشر کو بہتر طریقے سے ہینڈل کرنے کی ہے اور پریشر انڈیا بحرحال ہمیشہ سے بہتر ہینڈل کرتا ہے جبکہ پاکستان کیسے کرتا ہے وہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ جب کیپٹن ٹاس ہارے انکی باڈی لینگوئج سے اور پھر کامران اکمل کا رن آؤٹ اور اسکے بعد سے احمد شہزاد کا رن آؤٹ ہونے سے بال بال بچنا صاف نظر آرہا ہے کہ پاکستان پر کتنا پریشر ہےاصل بات چانس کی ہی ہے۔ اگر چانس لگ گیا تو پاکستان جیت جائے گا۔
وعلیکم السلام۔
آپ سب لوگ ٹی وی پر دیکھ رہے ہیں؟
جیآپ سب لوگ ٹی وی پر دیکھ رہے ہیں؟
ٹی وی؟ہم تو صرف اسکور پڑھ کر گزارا کر رہے ہیں۔
اچھااا
چلیں میں ادھر سے اپڈیٹس پڑھ کر گزارا کر لیتا ہوں
Www.fancylive.comآپ سب لوگ ٹی وی پر دیکھ رہے ہیں؟