محمداحمد
لائبریرین
آپ مجھے ڈرا رہے ہیں؟
بتا دوں میں ڈرتی ورتی کسی سے نہیں
ہااااں نئیں تو۔۔۔
نہیں ! ہم تو ذرا "پرانی محفل" کی یادیں تازہ کر رہے تھے۔
ویسے یہ زیادہ پُرانی بات نہیں ہے، شاید ایک ڈیڑھ سال پرانی اس قسم کی لڑیاں آپ کو مل جائیں گی کہ جن میں انیس بھائی کی احباب سے "حریفانہ کشمش" کے شواہد موجود ہیں۔
کرکٹ کے دھاگوں میں خرم شہزاد خرم بھائی کی بھی کمی محسوس ہوتی ہے۔ وہ پاکستانی ٹیم کے بہت بڑے حامی ہیں۔