محمد تابش صدیقی
منتظم
برتری 500 کا ہندسہ عبور کر چکی ہے۔کیا پوزیشن ہوئی ؟دوستو ؟
برتری 500 کا ہندسہ عبور کر چکی ہے۔کیا پوزیشن ہوئی ؟دوستو ؟
جو بھی ہے روٹجو سپرب روٹ
سنچری بنانا چاہ رہے ہیں دونوں198 کے حساب سے ۔۔۔۔۔ ڈکلئیر نہیں کیا اب تک ؟
یہ بات میں نے کہنی ہوتی ہے۔۔ بھول گئے ہیں آپ۔۔۔۔سنچری بنانا چاہ رہے ہیں دونوں
185 اوورز ہیں۔ بوریا بستر ساتھ لے کر آئیں تو کچھ بات بنے۔ارے فکر کس بات کی ہے ۔ دو دن پڑے ہیں بنا لیں گے 566۔
ویسے سینچریاں ہوئیں کیا؟
کچھ ایسی ہی محسوسمنٹ اظہر علی کے حوالے سے بھی ہے۔ مگر صرف کوشش کی ہی ۔فیلنگ سی آ رہی ہے کہ آج یونس بھائی اپنی کارگردگی کے حوالے سے لگے داغوں کو کسی حد تک دھونے کی سعی کرینگے۔
یونس پر تو چوتھی اننگ کے ریکارڈ کے حوالے سے محسوسمنٹ ہو رہی دوسرا وہ ایسے حالات میں اکثر عمدہ اننگ کھیل جاتے۔کچھ ایسی ہی محسوسمنٹ اظہر علی کے حوالے سے بھی ہے۔ مگر صرف کوشش کی ہی ۔