محمد تابش صدیقی
منتظم
اچھی بیٹنگ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں
مشکل ہے۔ 265 کے لئے۔کیا خیال ہے ہیلز اگر آج پچاس اوور پورے کھیل گیا تو ورلڈ ریکارڈ بنا سکتا ہے یا نہیں ،اس وقت وہ 150 کر گیا ہے اور سترہ اوور باقی ہیں۔یعنی 17 اوورز میں 115 سکورز کرنے ہیں اسے![]()
یہ بارش ہو تو رہی ہے۔عزیز ہموطنو جیسے#TrinidadTest کے لئے بارش کی دعائیں مانگی تھی۔ آج بھی شروع ہو جاؤ۔ اے ابر کرم اج اتنا برس کہ دوسری اننگ ممکن نہ ہو
آؤٹ ہو گیا بیچارہ، 171 کر کے۔مشکل ہے۔ 265 کے لئے۔