زیک
مسافر
سب سے بڑے مارجن سے ہار سے بچنے کے لئے 43 رنز درکار اور 5 وکٹیں باقیامکان تو ہے
سب سے بڑے مارجن سے ہار سے بچنے کے لئے 43 رنز درکار اور 5 وکٹیں باقیامکان تو ہے
یہاں تو سناٹا ہے۔
اچھی بیٹنگ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں
کیا پاکستان نے کبھی کسی میچ میں اتنا سکور کیا ہے؟
اسی لئے میں نے پاکستانی کرکٹ کو اپنے پر حرام کر لیا ہے۔ ٹک ٹک کرکٹ کے چیمپئن بن جانے سے کرکٹ کھیلنا نہیں آجاتی۔پاکستان کو مبارک ہو ریکارڈ ٹوٹ گیا 444 رنز
اب ایسا بھی نہ کرو یارو ۔۔۔سب سے بڑے مارجن سے ہار سے بچنے کے لئے 43 رنز درکار اور 5 وکٹیں باقی
یہ جب تک ذلیل ہو کر ہاریں گے نہیں انہیں عقل نہیں آنی۔اب ایسا بھی نہ کرو یارو ۔۔۔
یہ بیوقوفانہ لاجک ہے۔یہ جب تک ذلیل ہو کر ہاریں گے نہیں انہیں عقل نہیں آنی۔
اس سے بچت ہو چکی۔اب ایسا بھی نہ کرو یارو ۔۔۔
بچ گئےپاکستان کی سب سے بری شکست 234 رنز سے ہے۔ اس سے بچنے کے لئے 30 رنز چاہئیں اور صرف دو وکٹیں باقی ہیں۔
میں تو اس سال سے پاکستانی نہیں رہا۔ اسلئے لاتعلق ہوں۔میں پاکستانی کرکٹ ٹیم لاتعلقی کا اعلان کرتی ہوں.
یہ اعلان کرنے میںمیں پاکستانی کرکٹ ٹیم لاتعلقی کا اعلان کرتی ہوں.
بریکنگ نیوز.. رینجرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ دفتر کو گھیرے میں لے لیا.ملک سے غداری پہ آج رات کسی وقت مسمار کرنے کا قوی امکانانگلینڈ ایک ورلڈ کلاس ٹیم ہے۔ پاکستان ابھی تک نوے کی دہائی میں ہے۔
تبھی پاکستانی ٹیم پر فٹ بیٹھتی ہےیہ بیوقوفانہ لاجک ہے۔
بیس بال سے کرکٹ پر منتقلی قابل تعریف ہے۔آخری وکٹ پر خوب کھیل رہے ہیں۔
اب انیس رہ گئی ہوں گی؟بیس بال سے کرکٹ پر منتقلی قابل تعریف ہے۔
بیسبال اور کرکٹ دونوں کافی بورنگ کھیل ہیں۔بیس بال سے کرکٹ پر منتقلی قابل تعریف ہے۔
یہ جوانوں کے کھیل ہیں۔ بوڑھے اور ادھیڑ عمر افراد دیکھنے سے پرہیز کریں۔بیسبال اور کرکٹ دونوں کافی بورنگ کھیل ہیں۔
علامہ اقبال کو معلوم ہوتا کہ ان کے شاہین کی تشبیہ کا استعمال پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ہوگا تو شروع سے ہی گنجے ککڑ کی اصطلاح استعمال کرتےامسال بکروں کی بجائے پاکستانی کھلاڑیوں کی قربانی ہوگی۔