محمداحمد
لائبریرین
محمد حفیظ نے ایک آخری ہوائی باورچی کا کیچ چھوڑ دیا۔
ہن بھگتو ۔۔۔
کیچز ون دی میچز
محمد حفیظ نے ایک آخری ہوائی باورچی کا کیچ چھوڑ دیا۔
ہن بھگتو ۔۔۔
ہم سے مراد یہاں انگلینڈ لیا گیا یا پاکستان ۔۔۔ واضح کیا جائے۔۔۔دعا کریں ہم جیت جائیں یہ سیریز
ہم سے مراد یہاں انگلینڈ لیا گیا یا پاکستان ۔۔۔ واضح کیا جائے۔۔۔
مطلب انگلینڈ نہیں انگلستان۔۔ اوہاس سے مراد انگلستان ہے۔
انگلستان ایز احمد بھیا سیڈہم سے مراد یہاں انگلینڈ لیا گیا یا پاکستان ۔۔۔ واضح کیا جائے۔۔۔
آئی لو پاکستان اینڈ پاکستانیز پر سپورٹ تو اپنی ٹیم کو ہی کرنا ناںمطلب انگلینڈ نہیں انگلستان۔۔ اوہ
ویسے ہمیں امید یہی تھی مراسلہ پڑھنے کے بعد ہم کی آڑ میں یقینا انگلستان کو سپورٹ کیا جا رہا ہے۔۔
آئی لو پاکستان اینڈ پاکستانیز پر سپورٹ تو اپنی ٹیم کو ہی کرنا ناں
بالکل نو ڈاوٹ۔۔۔آپ ضرور سپورٹ کیجے اپنی ٹیم کو۔
یوں بھی پاکستان کو سپورٹ کرنے والے کافی ہیں محفل میں۔
چھڈو جی۔۔۔اسی اوناں نوں فالو آن نہیں کرانا۔۔۔ بستی ہو جانڑی وچاریاں دیں۔۔۔انگلینڈ کو فالو آن سے بچنے کے لیے ابھی بھی پچاس کے قریب رنز درکار ہیں...... (امید/حسرت بھری سمائلیز)
چلو فیر ٹھیک ہے جی.چھڈو جی۔۔۔اسی اوناں نوں فالو آن نہیں کرانا۔۔۔ بستی ہو جانڑی وچاریاں دیں۔۔۔
سوہنیو۔۔۔ایہہ تے دسو وئی تسی کتھے گواچے او ؟
ہلا۔۔۔۔دعاؤں میں یاد رکھیں
چھڈو جی۔۔۔اسی اوناں نوں فالو آن نہیں کرانا۔۔۔ بستی ہو جانڑی وچاریاں دیں۔۔۔
سوہنیو۔۔۔ایہہ تے دسو وئی تسی کتھے گواچے او ؟
چلو فیر ٹھیک ہے جی.
اسیں ایتھے ای آں جناب.
انشاءاللہ جلد مراسلاتی رابطہ بحال ہو گا.
دعاؤں میں یاد رکھیں
آپ سے ڈرتے ہیں ناں اس لیے نہیں بولتے اردوعبدالقیوم بھائی!
اردو بھی بولا کریں تاکہ ہم بھی آپ سے دو دو ہاتھ کر سکیں۔
احمد بھائی ۔۔۔۔عبدالقیوم بھائی!
اردو بھی بولا کریں تاکہ ہم بھی آپ سے دو دو ہاتھ کر سکیں۔