عبدالقیوم چوہدری
محفلین
برقی نام سے مراد قلمی نام تھا۔گوگل ٹرانسلیشن ابھی اتنی موثر نہیں ہوئی ہے۔
ویسے آپ بالکل بجا فرما رہے ہیں۔
برقی نام سے مراد قلمی نام تھا۔گوگل ٹرانسلیشن ابھی اتنی موثر نہیں ہوئی ہے۔
ویسے مجھے آج تک ایک بات سمجھ میں نہیں آئی۔۔ اگر فواد بھائی نے کوئی ایسی پوسٹ کی جس سے آپ سب متفق نہ ہوں اس پر ان سے ایسے بات کرنا بنتا ہے لیکن اب اگر انہوں نے ایک ایسی بات کی ہے جو آپ سب بھی کر رہے ہیں اس پر مذاق بنانا ۔۔۔ یہ سمجھ نہیں آ رہی۔۔ ایسا تو نہیں ہونا چاہیے ناں
میرا تجربہ یہ کہتا ہے کہ انکل سام ایسا کوئی کام نہیں کرتا جس میں اس کا کوئی مفاد وابستہ نہ ہو۔میں نے تو ان سے یہ گذارش کی تھی کہ بھائی ایک آدھ پوسٹ ذاتی حیثیت سے بھی کر دیں۔ اب پھر انہوں نے اسی طرح پوسٹ کی ہے تو شرارت کی ہے۔ امید ہے وہ برا نہیں مانیں گے۔ اگر مانا تو معذرت کر لوں گا۔
عزت سے ہار جانا بھی غنیمت ہی سمجھا جائے گا.
یہ مراسلے تو میں نے ابھی دیکھے ہیںہار ایک طرف پچھلی دو سیریز کی طرز پر سکینڈل سے بچت ہو جائے تو بھی غنیمت ہے-
میرے بابا کہا کرتے تھے کہ ہمیشہ اچھا گمان رکھنا چاہیے کیونکہ اچھا گمان رکھنے سے ہی اچھا ہوتا ہے تھینک یو بھائیمیرا تجربہ یہ کہتا ہے کہ انکل سام ایسا کوئی کام نہیں کرتا جس میں اس کا کوئی مفاد وابستہ نہ ہو۔
خیر تجربہ غلط بھی ہو سکتا ہے اور یہ واقعی ہی ہماری خوشیوں میں ان کی شراکت ہو۔
فواد صاحب ہماری خوشیوں میں شریک ہونے پر آپ کا شکریہ۔
تشکرمیرے بابا کہا کرتے تھے کہ ہمیشہ اچھا گمان رکھنا چاہیے کیونکہ اچھا گمان رکھنے سے ہی اچھا ہوتا ہے تھینک یو بھائی
ہار کا جشن بھی منا لینا تھا
وہ تو سارا محمد تابش صدیقی بھائی کا قصور ہے. ان کے ذمے تھا وہ میچ.... ان کی وجہ سے ہارے ہم...ہار کا جشن بھی منا لینا تھا
یہ مراسلے تو میں نے ابھی دیکھے ہیں
اچھااااااااااااااااااااااا۔ تو آپ اس انتظار میں تھےہن کیہہ کہندے او جناب؟
ہونی ہو کے ہی رہنی تھی۔ اس کو کون ٹال سکتا ہے۔اچھااااااااااااااااااااااا۔ تو آپ اس انتظار میں تھے
جی آ۔ہونی ہو کے ہی رہنی تھی۔ اس کو کون ٹال سکتا ہے۔
جی آ۔
ہن اگلی ہونی دی پیشگوئی وی کر دیو، اپنے سنگی نال رل کے
عزت سے ہار جانا بھی غنیمت ہی سمجھا جائے گا.
اگلی پیشگوئی ابھی بھی وہی ہے بھائی۔ یعنی کہ
جی آ۔
ہن اگلی ہونی دی پیشگوئی وی کر دیو، اپنے سنگی نال رل کے
اگلی پیشگوئی ابھی بھی وہی ہے بھائی۔ یعنی کہ