سید عاطف علی
لائبریرین
معین علی گیا ۔
محترم! جانا تو پڑے گا، دلہا میاں آپ کے پاس آنے سے تو رہے! ان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار زیادہ ضروری ہے!ٹیسٹ میچ اتنے اہم مرحلے میں داخل ہو تو اس سے بڑا ظلم کیا ہو سکتا ہے کہ آپ کو شادی پر جانا پڑ جائے۔
دُکھی تو آپ ایسے ہیں جیسے آپ ہی دلہن ہوںٹیسٹ میچ اتنے اہم مرحلے میں داخل ہو تو اس سے بڑا ظلم کیا ہو سکتا ہے کہ آپ کو شادی پر جانا پڑ جائے۔
آج کا جام جم ساتھ ہو تو کیا غم ؟ٹیسٹ میچ اتنے اہم مرحلے میں داخل ہو تو اس سے بڑا ظلم کیا ہو سکتا ہے کہ آپ کو شادی پر جانا پڑ جائے۔
شادی تو اب اس بے چارے کی ہو ہی جانی ہے۔ میچ کا اتار چڑھاؤ نہ دیکھ سکنے کا غم کوئی کم ہوتا ہے؟دُکھی تو آپ ایسے ہیں جیسے آپ ہی دلہن ہوں
اگر انگلینڈ آج آل آؤٹ نہ ہوا تو میچ کل ہی ختم ہو گا۔ آج سکور پورا ہونا مشکل لگ رہا ہےمیرا خیال ہے کہ آج غالباً آخری دن ہو ٹیسٹ کا۔ کیونکہ ابھی 60 اوورز باقی ہیں، اور انگلینڈ کو 185 رنز چاہئیں اور 6 وکٹیں باقی ہیں۔ یا تو وکٹیں نہیں بچیں گی یا رنز۔ 60 اوورز بہت ہیں۔
جی، حتمی تو کوئی بات نہیں ہوتی۔ مگر عموماً انگلینڈ اتنا سلو کھیلتا نہیں ہے۔ جب یہ پوسٹ کی، اس وقت انگلینڈ3.7 کے رن ریت سے سکور کر رہا تھا۔ اس لحاظ سے ممکن تھا۔اگر انگلینڈ آج آل آؤٹ نہ ہوا تو میچ کل ہی ختم ہو گا۔ آج سکور پورا ہونا مشکل لگ رہا ہے
جناب ٹیسٹ میچ میں حالات بدلنا ایک معمول ہے.حالات بتا رہے ہیں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی آپ سمجھ دار ہیں۔۔۔۔!!