پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کا پہلا مقابلہ شروع ہو چکا ہے۔ مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ اور کھیل شروع ہوتے ہی ٹیسٹ مقابلے کو ٹی ٹوئینٹی کے طرز پر کھیلنا شروع کر دیا۔

Live
England vs Pakistan, 1st Test
ICC World Test Championship

ENG 18/0 (1.5 ov)
Ben Duckett* 4(5)
Zak Crawley 14(6)
Mohammad Ali 0/4 (0.5 ov)
Day 1 - Session 1: England chose to bat.

Click here to view more @espncricinfo : 1st Test, Rawalpindi, December 01 - 05, 2022, ICC World Test Championship (Ben Duckett 6*, Zak Crawley 16*, Naseem Shah 0/16) - Live, ENG vs PAK, 1st Test, day 1, live score, 2022
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
پہلے دن کے اختتام پر۔

Stumps
England vs Pakistan, 1st Test
ICC World Test Championship

ENG 506/4 (75 ov)
Harry Brook* 101(81)
Ben Stokes 34(15)
Mohammad Ali 1/96 (17 ov)
Day 1 - England chose to bat.
 

علی وقار

محفلین
پہلے دن کے اختتام پر۔

Stumps
England vs Pakistan, 1st Test
ICC World Test Championship

ENG 506/4 (75 ov)
Harry Brook* 101(81)
Ben Stokes 34(15)
Mohammad Ali 1/96 (17 ov)
Day 1 - England chose to bat.
ابھی پندرہ اوورز کا کھیل نہ ہو پایا وگرنہ کوئی نہ کوئی بڑا ریکارڈ ٹوٹ جاتا۔

پس تحریر:
یہ مراسلہ پوسٹ کرکے ریکارڈز چیک کیے تو معلوم ہوا کہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں آج تک پہلے روز پانچ سو رن نہ بنے۔ اگر یہ پندرہ اوورز مزید مل جاتے تو ہمیں چھ سو یا حتیٰ کہ اس سے بھی زائد اسکور دیکھنے کو مل سکتا تھا۔
 

محمد وارث

لائبریرین
انگلینڈ والوں نے نہ جانے کس بات کا غصہ نکالا ہے!

بہرحال انہوں نے اپنی برتری پہلے سیشن سے ہی ثابت کر دی تھی اور پہلے ادھورے دن کے اختتام تک وہ کوسوں آگے نکل چکے ہیں۔ یہ ایک طرح سے انکی "اسٹیٹمنٹ" ہے اور انہوں نے وائٹ بال کرکٹ کے بعد ٹیسٹ میچوں میں بھی پاکستان پر برتری ثابت کرنے کی ٹھان لی ہے۔ اللہ ہی جانے پی سی بی عقل کب آنی ہے، اس طرح کی وکٹیں بنا کر کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں، کچھ ماہ قبل آسٹریلیا کے خلاف بھی ایسی ہی وکٹیں تھیں اور پھر بھی ہار گئے تھے، اب بھی قرائن ایسے ہی ہیں۔
 

ظفری

لائبریرین
اگر آج کا سارا دن انگلینڈ کھیل گیا تو اُمید ہے کہ دو ڈھائی ہزار رنز تو بنا ہی ڈالیں گے ۔ :thinking:
 

ظفری

لائبریرین
انگلینڈ والوں نے نہ جانے کس بات کا غصہ نکالا ہے!

بہرحال انہوں نے اپنی برتری پہلے سیشن سے ہی ثابت کر دی تھی اور پہلے ادھورے دن کے اختتام تک وہ کوسوں آگے نکل چکے ہیں۔ یہ ایک طرح سے انکی "اسٹیٹمنٹ" ہے اور انہوں نے وائٹ بال کرکٹ کے بعد ٹیسٹ میچوں میں بھی پاکستان پر برتری ثابت کرنے کی ٹھان لی ہے۔ اللہ ہی جانے پی سی بی عقل کب آنی ہے، اس طرح کی وکٹیں بنا کر کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں، کچھ ماہ قبل آسٹریلیا کے خلاف بھی ایسی ہی وکٹیں تھیں اور پھر بھی ہار گئے تھے، اب بھی قرائن ایسے ہی ہیں۔
پی سی بی کے عہداران کی مثال بھی آج کے حکمرانوں جیسی ہے ۔ بیک ڈور سے جانے کتنی رقم بٹوری ہے کہ ایسی پیچ بنائی ہے ۔ بیچار ا پی سی بی کا چئیرمین تو بس اپنا سر پیچ پر مار رہا ہے ۔ مگر اس کی سنتا کون ہے ۔ :notworthy:
 

شمشاد

لائبریرین
آؤٹ ہونے والے 7 کھلاڑیوں میں سے 4 نے تو سنچریاں اسکور کی ہیں، بلکہ ایک نے تو ڈیڑھ سنچری اسکور کی ہے۔
لگتا ہے کبھی نہ ٹوٹنے والا ریکارڈ بنا کر رہیں گے۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
Live
England vs Pakistan, 1st Test
ICC World Test Championship

PAK 1/0 (1 ov)
ENG 657
Abdullah Shafique* 1(1)
Imam-ul-Haq 0(5)
James Anderson 0/1 (1 ov)
Day 2 - Session 1: Pakistan trail by 656 runs.​
 
پاکستان 72/0
انگلینڈ 657 آل آؤٹ
ٹرائل بائے 585 رنز

شاہینوں کو رن ریٹ کا دباؤ بلکل نہیں لینا چاہیے اور نارمل ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے ہوئے جسقدر ہو سکے رنز جوڑنے چاہیے لیکن اوور کم از کم 200 کھیلیں اگر اس دوران 50-100 رنز کی لیڈ بن گئی تو پانچویں دن پچ کچھ بھی کر سکتی ہے۔ اور اگر نہیں بھی کچھ ہوتا تو کم ازکم گوروں کو سمجھ تو آئے کہ ٹیسٹ کرکٹ کیسے کھیلی جاتی ہے
 
اسٹمپس ڈے 2
پاکستان 181/0
انگلینڈ 657 آل آؤٹ
ٹرائل بائے 467 رنز

پاکستان نے عمدہ آغاز کیا ہے کل بھی سارا دن ایسے ہی گوروں کو آگے لگا کر رکھنا چاہیے بیشک رن ریٹ اس سے بھی سلو رہے۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
Lunch
England vs Pakistan, 1st Test
ICC World Test Championship

PAK 298/3 (83 ov)
ENG 657
Babar Azam* 28(36)
Saud Shakeel 0(6)
Jack Leach 2/102 (31 ov)
Day 3 - Session 1: Pakistan trail by 359 runs.​
 
Top