محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ایک ہندوستانی صحافی کی ٹوئیٹ 😊
اس وقت تو انگلینڈ جیتتا ہوا نظر آرہا ہےپاکستانی ٹیم میچ جیتنے کی پوزیشن میں ہے اور اگر جیت جاتی ہے تو کافی حیرانی ہو گی کہ شاید آج تک ایسا نہیں ہوا کہ کسی ٹیم نے پہلی اننگ میں چھ سو رن بنائے ہوں اور اس کے باوجود میچ ہار جائے۔ اگر ایسا ہوا تو انگلستان کو خود کو موردِ الزام ٹھہرانا ہو گا کہ ٹیسٹ کرکٹ کو ون ڈے کی طرز پر کھیلے، اور یہ کہ دوسری اننگ کو غلط وقت پر ڈکلیئر کیا۔تاہم، فی الوقت لنچ تک تینوں امکانات اپنی جگہ موجود ہیں، یعنی کہ انگلستان کی فتح، پاکستان کی فتح، یا ڈرا۔ ٹیسٹ کرکٹ کا اپنا ہی سحر ہے۔
ای ایس پی این پر اسکور کارڈ دیکھ کر تو لگتا ہے کہ انگلستان کی جیت کا امکان پینسٹھ فیصد، پاکستان کی فتح کا امکان پینتیس فیصد ہے۔اس وقت تو انگلینڈ جیتتا ہوا نظر آرہا ہے
دل کی دھڑکنیں تیز ہونا شروع۔
اگر 100 سے کم اسکور رہ جائے اور 5 وکٹیں باقی ہوں تو پاکستان کی جیت کا امکان چالیس فیصد۔
اگر 100 سے کم اسکور رہ جائے اور 4وکٹیں باقی ہوں تو پاکستان کی جیت کا امکان تیس فیصد۔
اگر 100 سے کم اسکور رہ جائے اور 3وکٹیں باقی ہوں تو پاکستان کی جیت کا امکان بیس فیصد۔
اگر 100 سے کم اسکور رہ جائے اور 2وکٹیں باقی ہوں تو پاکستان کی جیت کا امکان دس فیصد۔
اگر 100 سے کم اسکور رہ جائے اور 1 وکٹ باقی ہوں تو پاکستان کی جیت کا امکان پانچ فیصد۔