یاز
محفلین
یاز تو نجومی نکلے۔
وہ کیا ہے کہ کرکٹ کے بارے میں
مستند ہے اپنا فرمایا ہوا
وغیرہ
آخری تدوین:
یاز تو نجومی نکلے۔
جو ٹیم consistently خراب کارکردگی دکھائے، وہ تماشائیوں کو بھی نجومی بنا دیتی ہے۔یاز تو نجومی نکلے۔
جو ٹیم consistently خراب کارکردگی دکھائے، وہ تماشائیوں کو بھی نجومی بنا دیتی ہے۔
120 شائد کر جائیں۔ پاکستان کی بالنگ اتنے سکور کو ڈیفینڈ کر پائے گی۔
اگر پہلے 10 میں بھی اتنے ہی بنا لیتے توکیا موت پڑ جاتی۔آخری 10 اوورز میں 95 رنز بنائے گئے۔
آفریدی کے کیریئر میں بار بار آنے والا لمحہ
شکر ہے کہ تمیم گیا ہے، ورنہ اس نے آٹھویں ترمیم کی طرح پاکستان کے گٹے گوڈوں میں بیٹھ جانا تھا۔تمیم گیا۔ شکر ہے۔
بقول شاعر17/1 (2.1/20 ov)
رن ریٹ دیکھیں۔
آفریدی کا اگلا کمرشل انڈوں کا اشتہار ہو تو کافی کمائی کا امکان ہے۔کوئی ہیڈ اینڈ شولڈر والوں کو بتائے کہ لوگوں نے اب شاہد آفریدی کی وجہ سے آپ کا شیمپو لینا چھوڑ دیا ہے ۔